چلیں کبھی تو کوئی پاکستانی مینو بتایا آپ نے۔آملیٹ، پراٹھا، کافی، پانی
اس میں کیا پاکستانی ہے جناب۔چلیں کبھی تو کوئی پاکستانی مینو بتایا آپ نے۔
نام تو سمجھ آنے والے ہیں۔اس میں کیا پاکستانی ہے جناب۔
مصری مرغی کے انڈے کا آملیٹ
میکسیکن گندم کا پراٹھا
برازیلین کافی
اور امریکن پانی
انڈونیشینبرازیلین کافی
غلطی ہو گئی آئندہ نہیں کروں گاچلیں کبھی تو کوئی پاکستانی مینو بتایا آپ نے۔
سِوِٹ کافی نہیں ہو نی چاہیئے بس ۔انڈونیشین
ارے نہیں۔ یہ تو خوشی کا اظہار کیا ہے۔غلطی ہو گئی آئندہ نہیں کروں گا
اسی کو فقیری بھی سمجھ لیں۔ بقول اقبالشاہی پنیر؟؟؟
کوئی فقیری پنیر بھی ہوتا ہے کیا؟؟؟
ان کا انتخاب تو شاہی پنیر ہی کرے گاوزیر ، سپاہی ، ملکہ ، رانی ایسا پنیر بھی دستیاب ہے کیا ؟؟
جب پیاس لگنی ہوتی ہے تب گوشت کھایا ہو یا نہ کھایا ہو لسی پی ہو یا نہ پی ہو کوئی معنی نہیں رکھتا حتکہ جیسے مرضی جتن کئیے ہوں لگ ہی جاتی ہے ،گوشت کھانے کے بعد کافی پیاس لگتی ہے ۔ تو سحری میں گوشت کھانا کافی رسکی کام ہے ،اس کا کیا علاج کیا؟
بالکل درست ۔جب پیاس لگنی ہوتی ہے تب گوشت کھایا ہو یا نہ کھایا ہو لسی پی ہو یا نہ پی ہو کوئی معنی نہیں رکھتا حتکہ جیسے مرضی جتن کئیے ہوں لگ ہی جاتی ہے ،
بالکل عاطف بھائیبالکل درست ۔
روزہ تو نام ہی صبر کا ہے۔
کاشیں کاٹ کر آپ کے بنائے گئے مہارت کے ثبوت یعنی ان "پیالوں" میں رکھنی ہیں؟لیں جی۔ ہماری مہارت کا ثبوت۔