یاز
محفلین
ہینڈسم کے علاوہ حلیم الطبع بھی تھے/ہیں تابش بھائی۔ماشاءاللہ
حلیم تو حلیم ہے، جوانی میں کافی ہینڈسم ہوا کرتے تھے
ہینڈسم کے علاوہ حلیم الطبع بھی تھے/ہیں تابش بھائی۔ماشاءاللہ
حلیم تو حلیم ہے، جوانی میں کافی ہینڈسم ہوا کرتے تھے
مہاجر یا اردو سپیکنگحلیم تو کراچی کے بھئیے ہی بناتے ہیں
میں نے سحری میں پھینیاں کی پابندی صرف تابش بھائی کو ہی کرتے دیکھا ہے۔آپ کے یہاں سحری میں پھینیاں
میرے خیال میں تمام پنجاب میں ایسی ہی صورتحال ہے۔لاہور میں حلیم نان کے ساتھ زیادہ کھائی جاتی ہے، مگر لاہوریوں کو بھی کراچی کی حلیم زیادہ پسند ہے جس کا حق چمچ سے ہی ادا کیا جا سکتا ہے۔
زیادہ پریشان نہیں ہونا، یہ میرا مغالطہ بھی ہو سکتا ہے۔
اب کچھ کچھ یاد پڑ رہا ہے کہ کڑاہی میں بناتے ہیں، آئل زیادہ تو ہوتا ہے مگر ڈیپ فرائی کہنا کچھ زیادہ ہو گیا ہے۔
بھیا عام استعمال سے کچھ زیادہ مقدار میں آئل استعمال ہوتا ہے آلو کی زیرے والی قتلیوں میں ، ڈیپ فرائی کہنا مناسب ہے ۔
مہاجر یا اردو سپیکنگ
“بھئیے” نامناسب اصطلاح ہے۔
حلیم تو کراچی کے بھئیے ہی بناتے ہیں اور جو لاہور میں آئے وہ چند ایک ہی تھے پھر ہر کوئی حلیم بنانے لگ گیا
قضا پوسٹ کر رہے ہیںکل کی افطاری
کھجور، کالے چنے کی چاٹ، چکن میکرونی چاٹ، لوبیا اور چنا چاٹ، فروٹ چاٹ، شربتِ بادام۔
کل چاٹ ڈے تھا
یہ پروٹھا، کیا پراٹھے سے مختلف ہوتا ہے؟کل کی سحری :
ترائی قیمہ پروٹھا دہی
زیادہ فرق نہیں ہے ، بس منہ کو گول کر کے بولنے سے پروٹھا ہو جاتا ہےیہ پروٹھا، کیا پراٹھے سے مختلف ہوتا ہے؟
وہ پھر پرونٹھا زیادہ مناسب ہے۔زیادہ فرق نہیں ہے ، بس منہ کو گول کر کے بولنے سے پروٹھا ہو جاتا ہے
سوئیں؟؟؟میری سحری
آلو گوشت، تندوری روٹی، چاول، دال، سوئیں، کیلا، کھجور، پانی