عباس اعوان
محفلین
یہ کیا ہوتا ہے ؟آلو کا جال
نیز کیا پھانسنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ؟
تصاویر سے واضح کریں۔
یہ کیا ہوتا ہے ؟آلو کا جال
آلو کا گھونسلہ کہتے ہیں ویسےیہ کیا ہوتا ہے ؟
نیز کیا پھانسنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ؟
تصاویر سے واضح کریں۔
کہانی گھر گھر کی !ہمارے ہاں جو دودھ آتا ہے۔ اس کی بالائی اکٹھی کرتے رہتے ہیں، اور مناسب مقدار میں اکٹھی ہونے کے بعد پکا کر گھی نکال لیا جاتا ہے۔
آپ امریکہ جا کر بھی ٹوسٹ کو ڈبل روٹی کہتے ہیں!!آج سحری میں دو پیس ڈبل روٹی۔ انڈہ فرائی اور چائے۔ الحمدللہ
ارے واہ! اب ترکیب بھی عنایت کی جاوے تو بات بنے!آلو کا گھونسلہ کہتے ہیں ویسے
جہاں سے تصویر حاصل کی وہ یہ ہے۔ارے واہ! اب ترکیب بھی عنایت کی جاوے تو بات بنے!
کیا یہ وہی ہے جسے کروئی سینٹ لکھ جاتا ھے ؟کروآساں
Croissantکیا یہ وہی ہے جسے کروئی سینٹ لکھ جاتا ھے ؟
سحری میں چائے کی جگہ لسی پیا کرو یارو۔۔۔۔سحری:
دو پراٹھے، چنے کی دال، چائے
ماشاء اللہ ۔ماشاء اللہ۔ماشاء اللہآج کی افطاری:
کھجوریں
لیمون پانی
فروٹ چاٹ
دہی بھلے
سموسے
چکن رول
پاستہ میکرونی
مٹن کا سالن
چکن جلفریزی
نان
فروٹ ٹرائفل
لسی ہم نے آج تک نہیں پی۔سحری میں چائے کی جگہ لسی پیا کرو یارو۔۔۔۔
چائے ڈی ھائیڈریشن میں مدد کرتی ہے اور لسی اس کا الٹ۔
یہ مجھے لگتا ہے۔ واللہ اعلم
دوغ ٹرائی کریںلسی ہم نے آج تک نہیں پی۔
ہمیں لگتا ہے کہ ہم میں لسی پینے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔
افطار پارٹی تھی کیا؟آج کی افطاری:
کھجوریں
لیمون پانی
فروٹ چاٹ
دہی بھلے
سموسے
چکن رول
پاستہ میکرونی
مٹن کا سالن
چکن جلفریزی
نان
فروٹ ٹرائفل
جی جی۔افطار پارٹی تھی کیا؟