یاز
محفلین
اتنی شدید گرمی میں تو دو بھی بہت کافی ہیں۔بس دو ۔
اتنی شدید گرمی میں تو دو بھی بہت کافی ہیں۔بس دو ۔
لگتا ہے آپ کے پاس ابھی مانسون شروع نہیں ہوااتنی شدید گرمی میں تو دو بھی بہت کافی ہیں۔
عدنان بھائی، جتنا انہوں نے گھومنا پھرنا ہوتا ہے، یہ انرجی سٹور کرتے رہتے ہیں۔بس دو ۔
جی جی۔ ہمارے ہاں مون سون سب سے آخر میں پہنچتا ہے۔لگتا ہے آپ کے پاس ابھی مانسون شروع نہیں ہوا
ہاہاہا۔عدنان بھائی، جتنا انہوں نے گھومنا پھرنا ہوتا ہے، یہ انرجی سٹور کرتے رہتے ہیں۔
میں بھی کہوں ذہنِ رسا کا راز کیا ہے؟شربتِ بادام
ارے واہ جناب۔سیور پلاؤ کباب، چکن نہاری
دوغ بر گردنِ راوی والا؟دوغ ٹرائی کریں
وہ تو دروغ ہے یہ دُوغ ہے۔ ترکی میں ayranدوغ بر گردنِ راوی والا؟
ترکی گئے تو انشاء اللہ ضرور کھائیں گے۔وہ تو دروغ ہے یہ دُوغ ہے۔ ترکی میں ayran
پئیں گےترکی گئے تو انشاء اللہ ضرور کھائیں گے۔
اوہ اچھا۔ یہ بھی لسی نما ہوتا ہے کیا؟پئیں گے
جی ہاں۔ کبھی پودینہ والا۔ اور کبھی کاربونیٹڈاوہ اچھا۔ یہ بھی لسی نما ہوتا ہے کیا؟
"سیور پلاوٴ کباب" کیا ہے ؟کھجور، سبزی رول، دہی بڑے، فروٹ چاٹ، روح افزاء
سیور پلاؤ کباب، چکن نہاری
سیور فوڈز پنڈی اسلام آباد کی مشہور فوڈ چین ہے، اور ان کا پلاؤ کباب بہت مشہور ہے۔"سیور پلاوٴ کباب" کیا ہے ؟
اور نہاری چکن کی بھی ہوتی ہے؟
ہمارے ہاسٹل میں بھی چکن نہاری بنتی ہے. ہمیں پہلی بار یہاں آ کر معلوم ہوا کہ چکن کو یہاں (نہاری میں) بھی معافی نہیں ہے.سیور فوڈز پنڈی اسلام آباد کی مشہور فوڈ چین ہے، اور ان کا پلاؤ کباب بہت مشہور ہے۔
امی، ابو دونوں کے بیف سے پرہیز کی وجہ سے اب گھر میں زیادہ تر چکن نہاری ہی بنتی ہے۔