جاسم محمد
محفلین
کوئی خاص وجہ نہیں۔ یورپ میں قریب ترین مسلمانوں کا مرکز یہی ہے۔ ترک البتہ اپنے آبائی ملک ترکی کے مطابق چلتے ہیں۔اور اس کی وجہ؟
کوئی خاص وجہ نہیں۔ یورپ میں قریب ترین مسلمانوں کا مرکز یہی ہے۔ ترک البتہ اپنے آبائی ملک ترکی کے مطابق چلتے ہیں۔اور اس کی وجہ؟
ہر ملک میں مسلمانان کا ایک مرکز ہوتا ہے، لندن ہی کو کیوں فالو کیا جائے؟کوئی خاص وجہ نہیں۔ یورپ میں قریب ترین مسلمانوں کا مرکز یہی ہے۔ ترک البتہ اپنے آبائی ملک ترکی کے مطابق چلتے ہیں۔
گرمیوں میں شمالی یورپ اور امریکہ کےروزے 20 سے 22 گھنٹے تک طویل ہوجاتے ہیں۔ یہ مقامی مراکز کی صوابدید ہے کہ ایسی غیرمعمولی صورتحال میں خطے کے کس علاقہ کو فالو کیا جائے۔ہر ملک میں مسلمانان کا ایک مرکز ہوتا ہے، لندن ہی کو کیوں فالو کیا جائے؟
دعوت اسلامی کی ویب سائٹ، اینڈرائڈ ایپلی کیشن اور آئی او ایس ایپلی کیشن پر دنیا بھر کے تقریبا سبھی مقامات کے اوقاتِ نماز موجود ہیں۔ اپنا مقام منتخب کرلیجئے۔ ویب سائٹ سے پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔اس بابت اکثریت کی رائے کیا ہے؟ وہ مغربی ممالک جہاں روزہ 20گھنٹے سے زیادہ ہوتا ہے، وہاں کون سا وقت فالو کرنا چاہیے؟
لیکن لندن کیوں؟یہ مقامی مراکز کی صوابدید ہے کہ ایسی غیرمعمولی صورتحال میں خطے کے کس علاقہ کو فالو کیا جائے۔
ایپ اچھی ہے لیکن پریکٹکلی ہر جگہ چل نہ پائے گی۔ ابھی کچھ شمالی ترین شہروں کے نام چیک کئے ہیں تو یہ سورج کے حساب سے ہی بتا رہا ہے جو کہ نامناسب ہے۔دعوت اسلامی کی ویب سائٹ، اینڈرائڈ ایپلی کیشن اور آئی او ایس ایپلی کیشن پر دنیا بھر کے تقریبا سبھی مقامات کے اوقاتِ نماز موجود ہیں۔ اپنا مقام منتخب کرلیجئے۔ ویب سائٹ سے پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔
کیونکہ لندن میں گرمیوں میں بھی روزے غیرمعمولی دورانیہ کے نہیں ہوتے۔ اس لئے شمالی یورپ والے اسے با آسانی فالو کر سکتے ہیں۔لیکن لندن کیوں؟
یہ کوئی نئی ڈش معلوم ہوتی ہے ۔۔۔!مٹن روٹی انڈا آملیٹ پانی
سحری میں اسی طرح کھایا جاتا ہے۔یہ کوئی نئی ڈش معلوم ہوتی ہے ۔۔۔!