خورشیداحمدخورشید
محفلین
سر! ایسی شاندار افطاری پر مُجھے مدعو کرکے آپ اپنا ثوابِ دوگنا کرسکتے ہیں۔بطخ کا سالن ۔ مچھلی اور روٹی ۔ساتھ نارنگی اور کیوی ۔
کل کی افطاری ۔
سر! ایسی شاندار افطاری پر مُجھے مدعو کرکے آپ اپنا ثوابِ دوگنا کرسکتے ہیں۔بطخ کا سالن ۔ مچھلی اور روٹی ۔ساتھ نارنگی اور کیوی ۔
کل کی افطاری ۔
سر دعا کریں ! اللہ پاک حج و عمرہ کی سعادت عطا فرمائے تو ریاض کی حاضری بھی ہوجائے گی۔ریاض کی حاضری پہ راضی ہو جائیں تو بسرو چشم۔
آپ کے اعزاز میں مرغ رومی (ٹرکی)بھی مینیو میں شامل کر لیں گے ۔
اللہ تعالٰی مہربانی کرے اور آپکی خواہش پوری ہو ۔سر دعا کریں ! اللہ پاک حج و عمرہ کی سعادت عطا فرمائے تو ریاض کی حاضری بھی ہوجائے گی۔
بہت بہترین اور صحت مند مینو جناب!!!!!!ایک کھجور اور گھڑے کا ایک گلاس پانی افطاری میں اور بس اس کے بعد کھانا کھایا پھر واک اور واپسی پر دیگر اشیاء کی حاضری لگوائی جاتی ہے۔(لیکن ان میں بھی صرف پھل)
عمدہ۔لال لوبیا کی مختلف اقسام کی سلاد کی ریسیپیز ہیں۔ میں ایسے بناتی ہوں۔ کٹے ہوئے ٹماٹر، کھیرا، پیاز، ہرا دھنیا ہری مرچیں اور کینڈ پائن ایپل شامل کرتی ہوں۔ انناس اگر نہ پسند ہوں تو آڑو، آم یا پپیتا بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اگر کینڈ مکسڈ فروٹ پسند ہیں تو وہ استعمال کر لیں۔ آخر میں لیموں کا رس، نمک، تھوڑا سا شہد اور اگر چاہیں تو چلی ساس یا کیچپ ملا لیں۔ مکئی کے دانے بھی ایڈ کئے جا سکتے ہیں۔
ہمارا بھی یہی روٹین ہے ۔شربت تربوز اور اسٹرابری کا افطاری پھلوں کی چاٹ ۔۔دہی پھلکی ۔اور کبھی سموسے ۔۔افطاری میں دو قسم کے مشروب، پھلوں کی چاٹ، سموسے، پکوڑے۔ نماز کے بعد چائے۔
کھانا نہیں کھاتے، وہ سحری میں کھاتے ہیں۔