مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

اشتیاق علی

لائبریرین
Happy_Birthday_Balloons_3.gif

happy_birthday_10-728921.gif

HappyBirthday57.gif

mickey_happy_birthday.gif

سالگرہ مبارک ہو.
 
Saraah

محفلین
بہت شکریہ سارہ! بہت خوبصورت نظم ہے اور مجھے بہت پسند ہے۔ جہاں تک اچھے گانے کا تعلق ہے تو راحت بھی اسے بہت اچھا گا سکتا تھا لیکن اس نظم کی طرز اور کمپوزیشن اچھی نہیں بنائی گئی جس کے نتیجے میں اس کے معانی واضح نہیں ہوئے۔ :)

! :)

ہممممم

آپکو کوئی گیت ڈیڈیکیٹ کرتے ہوئے سو بار سوچنا پڑے گا :noxxx:
 
فرخ منظور

لائبریرین
ہممممم

آپکو کوئی گیت ڈیڈیکیٹ کرتے ہوئے سو بار سوچنا پڑے گا :noxxx:
فراز کے بقول
عیسیٰ نہ بن کہ اس کا مقدّر صلیب ہے
انجیلِ آگہی کے ورق عمر بھر نہ کھول

یا بابے بلھے کے الفاظ میں

علموں بس کریں او یار
اکّو الف ترے درکار

مصیبت یہ ہے کہ جب انسان کو کچھ چیزوں کا علم ہو جاتا ہے تو وہ بہت باریک بین ہو جاتا ہے۔ یہی مصیبت میرے ساتھ بھی ہے۔ میں یہ تو دعویٰ نہیں کرتا کہ موسیقی کا بہت علم رکھتا ہوں لیکن پھر بھی جتنی شد بد ہے اس کے نتیجے میں باریک بینی مقدّر ہوتی ہے۔ اس لئے معذرت اگر میری کوئی بات پسند نہ آئی ہو۔ :)
 
ماظق

محفلین
اگر مجھ سے کوئی پوچھے تو میں ایک لمحے میں پرویز مشرف کا نام لے دوں ۔:grin:

چلیں آپ پڑھ ہی لیں چونکہ اصل دن سالگرہ کا آج ہے شائد پاکستان میں تو آج آپ کو لکھ کر ڈیڈیکیٹ کرتی ہوں :biggrin:
اور یہ بھی بتائیں کہ کون اسے بہتر گا سکتا تھا
 
Saraah

محفلین
فراز کے بقول
عیسیٰ نہ بن کہ اس کا مقدّر صلیب ہے
انجیلِ آگہی کے ورق عمر بھر نہ کھول

یا بابے بلھے کے الفاظ میں

علموں بس کریں او یار
اکّو الف ترے درکار

مصیبت یہ ہے کہ جب انسان کو کچھ چیزوں کا علم ہو جاتا ہے تو وہ بہت باریک بین ہو جاتا ہے۔ یہی مصیبت میرے ساتھ بھی ہے۔ میں یہ تو دعویٰ نہیں کرتا کہ موسیقی کا بہت علم رکھتا ہوں لیکن پھر بھی جتنی شد بد ہے اس کے نتیجے میں باریک بینی مقدّر ہوتی ہے۔ اس لئے معذرت اگر میری کوئی بات پسند نہ آئی ہو۔ :)

:)

جی میں سمجھ سکتی ہوں :)
کوئی بات نہیں اس میں برا منانے والی تو کوئی بات ہی نہیں اس لیے معزرت والی بھی کوئی بات نہیں

اشعار بہت خوب ہیں میرے بھی کام آسکتے ہیں کبھی کبھی :grin:

اگر مجھ سے کوئی پوچھے تو میں ایک لمحے میں پرویز مشرف کا نام لے دوں ۔:grin:

آپ سے تو پوچھنا تو اپنے پاوں پہ کلہاڑی مارنے والی بات ہوگی :shameonyou:
 
Top