تعبیر
محفلین
آج ایک اور نئی شخصیت کے ساتھ
اب ہمیں جس شخصیت کو جاننے کا موقع ملے گا ۔ انہیں اردو ادب سے حد درجہ لگاؤ ہے ۔
تقریبا تمام اہم اردو ادب کا مطالعہ کرچکے ہیں ۔خصوصی دلچسپی شاعری اور موسیقی ہے -
شاعری، اردو نثر، موسیقی اور انڈین فلم اور اداکاروں کے بارے میں کافی معلومات رکھتے ہیں -زیادہ تر ہمیں یہ یہاں شاعری میں مصروف اور موسیقی کی سرتال میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔
انہیں محفل کا تان سین کہا جائے یا فلمی انسائکلوپیڈیا۔ کوئی بھی گانے کے بول ہوں ہماری یہ شخصیت فوراً ساری معلومات دینگی کہ یہ کس فلم کا گانا ہے۔ کس نے گایا ہے،کس پر فلمایا گیا ہے وغیرہ۔ محفل کی یہ جانی مانی شخصیت ہیں
[glint]سخنور[/glint]
سخنور کا مطلب اچھی بات کرنے والا یعنی مراد شاعر اب یہ تو سخنور خود ہی بتائیں گے کہ وہ شاعری بھی کرتے ہیں یا نہیں ۔ اس طرح کے بہت سے سوال کہ انکا اصل نام کیا ہے اور اور اور (ویسے تو ہم میں سے کافی ارکان کو پتہ ہے پھر بھی ہم اپ سے جاننا چاہینگے۔)
سخنور کے تعارف کا دھاگہ
زیادہ وقت ضائیع نہ کرتے ہوئے اب ہم اس شخصیت کو دعوت دینگے کہ وہ ہمیں اپنے بارے میں بتائیں ۔ آغاز کرتے ہیں کچھ رسمی سوالات سے ۔امید ہے کہ آپ کے بارے میں بہت کچھ جاننے اور سیکھنے کا موقع ملے گا
* محفل پہ یہ نک رکھنے کا خیال کیسے آیا اور اسکی وجہ؟
*آپکا اصل نام
*تاریخ اور جائے پیدائش؟ (سن لکھنا چاہیں تو یہ آپکی مرضی)
*اپنی شخصیت کو اگر تین الفاظ میں بیان کر سکیںاور ساتھ ہی تھوڑا بہت اپنے بارے میں
*آپ کی مصروفیات، کیا ملازمت کرتے ہیں
*آپکی تعلیمی قابلیت
*محفل پر کیسے آنا ہوا۔
*پاکستان میں کہاں سے تعلق ہے اور آجکل کہاں رہائش پذیر ہیں
*آپ کی دلچسپاں اور شوق/ محبوب مشغلہ ( Hobbies & Fav activities)
*طبعیت کے لحاظ سے کیسی ہیں۔ شرمیلے، باتونی، حساس، جلد گھل مل جانے والے، موڈی یا کچھ اور
*فارغ وقت میں آپ کیا کرتے ہیں؟ محفل کے علاوہ
*پسندیدہ ڈش اور ناپسندیدہ ڈش؟
*میٹھے میں کیا پسند ہے؟
*پسندیدہ مشروب؟
*محفل میں آپ کا/کی بہترین دوست
*پسندیدہ رنگ
*پسندیدہ خوشبو
*پسندیدہ موسم
ابھی کے لیے اتنا ہی
میں اپکو خوش آمدید کہتی ہوں
باقی اراکین بھی سوال پوچھ سکتے ہیں پر گزارش ہے کہ ایسے سوالات اور تبصروں سے گریز کریں جو کسی کی بھی دل ازاری کا سبب بنیں اور مہمان شخصیت کو بھی یہ آزادی حاصل ہے کہ وہ جس بھی سوال کا جواب چاہیں نہ دیں اور بےشک تھوڑے تھوڑے سوالوں کے جواب دیں۔
all the best
۔