سیدہ شگفتہ
لائبریرین
فواد بھائی بھی محفل پر سرجیکل سٹرائکس ہی کرتے ہیں.
فواد بھائی بھی محفل پر سرجیکل سٹرائکس ہی کرتے ہیں.
اسی طرح محفل میں ایک اور "صاحب" بھی ہیں جو اسی طرح آناً فاناً سرجیکل سٹرائکس کرتے ہیں اور پھر اگلی سٹرائکس تک "زیرِ" محفل ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔نام لوں یا ۔۔۔۔فواد بھائی بھی محفل پر سرجیکل سٹرائکس ہی کرتے ہیں.
کشمیری یقیناً انڈیا کے مظالم سے تنگ ہیں اور یہ سلسلہ راجہ کے دور سے جاری ہے البتہ پاکستان نے جب بھی کشمیر میں مداخلت کی ہے اس کے نتائج اچھے نہیں رہے اور کشمیریوں نے اسے کبھی پسند نہیں کیاجی ہم نے کشمیریوں سے پوچھا ہے وہ تو کہتے ہیں بن بلائے مہمان نہیں ، ہم نے خود طلب کیا ہے ، لاکھوں کی ریلیوں میں (پاکستان نہیں انڈین اور مغربی میڈیا کے بقول ) پاکستانی پرچم لہرا کر دعوت دی جاتی ہے ۔
یہ پہیلیوں کی لڑی تو نہ تھیاسی طرح محفل میں ایک اور "صاحب" بھی ہیں جو اسی طرح آناً فاناً سرجیکل سٹرائکس کرتے ہیں اور پھر اگلی سٹرائکس تک "زیرِ" محفل ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔نام لوں یا ۔۔۔۔
میں اس کا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں۔؟
دعا:
یا اللہ ! تمام بھارتی فوجیوں کو توفیق عطا فرما کہ یہ نہتے ، بے گناہ اور مظلوم کشمیریوں پر ظلم ڈھانا بند کریں اور اپنے ظالم حکمرانوں کو بھی سمجھائیں کہ انسانیت پر بے پناہ ظلم کرنا بند کریں اور حقیقی معنوں میں انسانیت کا سبق سیکھیں اور اس پر عمل کریں۔ آمین
متفقیہ پہیلیوں کی لڑی تو نہ تھی
آج تو مبارک دن ہے
یکم اکتوبر کا مبارک دن؟آج تو مبارک دن ہے
کیوں یکم اکتوبر میں کیا برائی ہے؟یکم اکتوبر کا مبارک دن؟
چندو بابو لال چوہان
یہ کون ہیں؟مدعیان سرجیکل اسٹرائیک
چندو بابو لال بھارتی فوجی ہے جو پاکستانی فوج کے ہاتھوں پاکستان کی سرحد میں پکڑا گیا ہے ۔یہ کون ہیں؟
زبردست۔چندو بابو لال بھارتی فوجی ہے جو پاکستانی فوج کے ہاتھوں پاکستان کی سرحد میں پکڑا گیا ہے ۔
بھارتی فوج کا دعوی ہے سرجیکل اسٹرائیک کا پاکستان کے خلاف جو اب تک صرف لفظوں کی حد تک ہی ہے اور کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی بھارتی فوج اور بقول ایک نیوز چینل کے بھارتی فوج نے اپنے سیاستدانوں کو بھی ماموں بنا ڈالا ہے یہ جھوٹ بول کر۔
بھانجا بنانے کا الٹزبردست۔
یہ ماموں بنانا کیا ہوتا ہے؟
ماموں بنانا یعنی ٹوپی پہنانا۔زبردست۔
یہ ماموں بنانا کیا ہوتا ہے؟
ماموں بنانا یعنی ٹوپی پہنانا۔
مطلب۔ بیوقوف بنانا۔
کچھ کے ماموں عقلمند بھی ہوتے ہیںجب عوام ماموں بننے پر تیار ہے تو اعتراض
ویسے مجھے یہ محاورہ کچھ مناسب نہیں لگتا
مجھے تو لگا ماموں کو بھانجھے ماموں ہی بنائے رکھتےہیںکچھ کے ماموں عقلمند بھی ہوتے ہیں
جی درست ۔۔۔۔یہ ادبی ،رسمی یا لسانی نہیں بلکہ فقط عوامی ۔ کلوکوئل۔محاورہ ہے۔واللہ اعلم ۔۔۔جب عوام ماموں بننے پر تیار ہے تو اعتراض
ویسے مجھے یہ محاورہ کچھ مناسب نہیں لگتا
جب عوام ماموں بننے پر تیار ہے تو اعتراض
ویسے مجھے یہ محاورہ کچھ مناسب نہیں لگتا
میں بھی متفق ہوں اس بات سے کہ یہ کوئی اچھا محاورہ نہیں ہے۔جی درست ۔۔۔۔یہ ادبی ،رسمی یا لسانی نہیں بلکہ فقط عوامی ۔ کلوکوئل۔محاورہ ہے۔واللہ اعلم ۔۔۔
البتہ مردو ں کے لیے اچھا یقیناً نہیں کیوں کہ ممانی بنانا ابھی تک سنا نہیں گیا البتہ" ممکن " ضرور ہے۔ ۔ ہر مرد عموماً کسی نہ کسی بھانجے کا ماموں تو ہوتا ہے ۔میرے تو دس بارہ ہیں۔سو میں تو آپ سے بھی زیادہ مخالف ہوا۔