سید عمران
محفلین
ناراضگی کی معذرت۔۔۔پڑھوں گا بعد میں۔ لیکن پہلے یہ شکایت کہ مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟
ٹیگ تو کسی کو بھی نہیں کیا۔۔۔
زبردستی اپنی باتیں سنوانے پر عدنان بھائی ہمیں سنا سکتے ہیں!!!
آخری تدوین:
ناراضگی کی معذرت۔۔۔پڑھوں گا بعد میں۔ لیکن پہلے یہ شکایت کہ مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا؟
’’کراچی تو انگلینڈ میں ہے نا۔‘‘ جلا کٹا طنزیہ جواب آیا۔
آہ، ہم اس احساس کو بچپن میں ہی کھو چکے ہیں، جب ساتویں جماعت میں تھا تو ابا جی (میں ابو کہا کرتا تھا) دار فانی سے کوچ فرما گئے تھے۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔معلوم نہیں ابا نے کن کن لوگوں کو فون کھڑکا دیا تھا، ان سے کیا کیا معلومات حاصل کی تھیں۔ اتنی دور بیٹھ کر باپ کا اولاد کے لیے فکر مند ہونا لازمی بات تھی۔ ابھی بھی اجازت دے رہے تھے لیکن لہجے میں تشویش واضح طور پر محسوس کی جارہی تھی۔
کہانی گھر گھر کی’’ تمہارا تو سارا خاندان ہی باؤلا ہے۔‘‘ اشارہ واضح طور پر سسرال کی جانب تھا۔
پر مزاح!!!
غم ناک!!!آہ، ہم اس احساس کو بچپن میں ہی کھو چکے ہیں، جب ساتویں جماعت میں تھا تو ابا جی (میں ابو کہا کرتا تھا) دار فانی سے کوچ فرما گئے تھے۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے۔
دوستانہ!!!کہانی گھر گھر کی
شکریہ۔۔۔سید صاحب بہت خوب لکھتے ہیں۔
اللہ کرے زور قلم زیادہ۔
یہ سارا کمال اسی نوک جھانک ہی کا تو ہے!حیرت ہے اتنا اچھا لکھتے ہیں پھر بھی سارا وقت محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سے الجھنے میں ہی ضائع کردیتے ہیں۔
بھائی نوک جھوک تو ہماری بھی رہتی ہے گھر میں۔ لیکن اس کا کبھی مثبت اثر نہیں پڑا تحریر پر۔ تقریر البتہ ختم ہوتی جارہی ہے۔یہ سارا کمال اسی نوک جھانک ہی کا تو ہے!
کچھ خیال کریں! کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ عرصے بعد گونگی غزلیں کہنا شروع کر دیں!بھائی نوک جھوک تو ہماری بھی رہتی ہے گھر میں۔ لیکن اس کا کبھی مثبت اثر نہیں پڑا تحریر پر۔ تقریر البتہ ختم ہوتی جارہی ہے۔
کیا آج بھی آپ لوگوں کو وہاں بھارتی سفارتخانے میں ان تمام جگہوں کے نام بتانے پڑتے ہیں جن جگہوں کی "زیارت" کرنے کے آپ متمنی ہوتے ہیں؟۔ جس پر ان شہروں کی تفصیلات تھیں جہاں کے ویزہ کے لیے ہم نے اپلائی کیا تھا۔ ان میں دو جگہیں شامل نہیں تھیں، بمبئی اور جے پور!!!
جتنی پذیرائی ہمیں اب تک مل پائی ہے لگتا ہے یہ بھی کرنا پڑے گا۔ شاید گونگی غزل مزید رسوائی سے بچا لے۔کچھ خیال کریں! کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ عرصے بعد گونگی غزلیں کہنا شروع کر دیں!
شکریہ...
آپ نے پسند کیا...میں عام طور پر قسط وار تحریر نہیں پڑھتا۔ خامخواہ کا تجسس دماغ کو جکڑے رکھتا ہے۔ لیکن سید صاحب آپ کی تحریر اور انداز بیاں اعصاب پر سوار ہورہے ہیں۔
جب کچھ نہیں کرتے تب یہی کرتے ہیں!!!حیرت ہے اتنا اچھا لکھتے ہیں پھر بھی سارا وقت محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی سے الجھنے میں ہی ضائع کردیتے ہیں.
بہت بہتر جناب...حضرت اسی طرف توجہ رکھیے ان شاءاللہ بہت نام ہوگا۔
جی ہاں ۔۔۔کیا آج بھی آپ لوگوں کو وہاں بھارتی سفارتخانے میں ان تمام جگہوں کے نام بتانے پڑتے ہیں جن جگہوں کی "زیارت" کرنے کے آپ متمنی ہوتے ہیں؟