سردیوں میں آپ کیا پہنیں؟

عثمان

محفلین
کیوں بھیا سردی نہیں لگتی کیا؟
گرمیوں میں 37 اور سردیوں میں سرد ہوا کے ساتھ منفی 37 تک ہوجاتا ہے۔
لیکن گھر بند اور لکڑی کے ہوتے ہیں جن میں گرمائی کا مناسب انتظام ہے۔ اس لئے گھر کے اندر آپ سردیاں گرمیاں ایک ہی طرح کے کپڑے پہن کر بالکل آرام سے رہ سکتے ہیں۔ ہاں باہر جاتے وقت کپڑے مناسب تبدیل کرنا پڑتے ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ سے بھلا میرا کیا مقابلہ۔ آپ کی جرسی تو بہت ہی پیاری ہے نا۔ میں نے گذارے لائق جیکٹ لی ہے وہ بھی جرمنی سے۔ فن لینڈ میں اچھی سردیوں والی جیکٹ اس سے تقریباً دگنا قیمت پر ملتی ہے۔ جبکہ یہ جیکٹ اس کی آدھی قیمت پر اور وہ بھی مفت شپمنٹ کے ساتھ۔ 30 دن کے اندر اندر مفت واپسی بھی ممکن ہے
اوپسسسس بھیا آپ کی جیکٹ بھی بہت پیاری ہے۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
گرمیوں میں 37 اور سردیوں میں سرد ہوا کے ساتھ منفی 37 تک ہوجاتا ہے۔
لیکن گھر بند اور لکڑی کے ہوتے ہیں جن میں گرمائی کا مناسب انتظام ہے۔ اس لئے گھر کے اندر آپ سردیاں گرمیاں ایک ہی طرح کے کپڑے پہن کر بالکل آرام سے رہ سکتے ہیں۔ ہاں باہر جاتے وقت کپڑے مناسب تبدیل کرنا پڑتے ہیں۔
پھر بھی آپ کو باہر جاتے ہوئے تو چاہیے ہوں گے ناں بھیا :)
 
Top