فہیم
لائبریرین
گڈاوکے بھیا
گڈاوکے بھیا
جو بھی پسند ہو وہ آپ کیمجھے بھی چاہیے عائشہ عزیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پر انہیں پہنا کیسے جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟جو بھی پسند ہو وہ آپ کی
جیسے پہنتے ہیںپر انہیں پہنا کیسے جائے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کالر والا لانا تھا نہ۔۔
کیوں بھیا سردی نہیں لگتی کیا؟گھر کے اندر میں سردیاں ، گرمیاں ایک ہی طرح کے کپڑے پہنتا ہوں۔
گڈ ورک کیپٹن چھوٹواور کیپ یہ کیسی رہے گی؟
نہیں میں چایے نہیں پی تی ہوں انایہیں محفل پر۔۔ آپ کبھی نہیں گئیں؟
آپ سے بھلا میرا کیا مقابلہ۔ آپ کی جرسی تو بہت ہی پیاری ہے نا۔ میں نے گذارے لائق جیکٹ لی ہے وہ بھی جرمنی سے۔ فن لینڈ میں اچھی سردیوں والی جیکٹ اس سے تقریباً دگنا قیمت پر ملتی ہے۔ جبکہ یہ جیکٹ اس کی آدھی قیمت پر اور وہ بھی مفت شپمنٹ کے ساتھ۔ 30 دن کے اندر اندر مفت واپسی بھی ممکن ہےمیری جرسی تو آپ سے زیادہ پیاری ہے بھیا
ہی ہی ہی
میں بھی آج ہی لے کر آئی ہوں۔