حمید گل اور شیخ رشید نے کہ دیا ہے کہ یہ حملہ بھارت کی جانب سے ہے
حملہ آوروں میں ایک پشتو بول رہا تھا اور دوسرا اردو بول رہا تھا،
بشکریہ سیربین۔ بی بی سی ریڈیو۔
حملہ آوروں میں ایک پشتو بول رہا تھا اور دوسرا اردو بول رہا تھا،
بشکریہ سیربین۔ بی بی سی ریڈیو۔
بی بی سی والوں کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے ؟؟
-----
آج کل تو غیر ملکی میڈیا کے ساتھ ساتھ ملکی میڈیا بھی جھوٹی خریں دے کر پروپیگنڈہ کررہا ہے۔
پھر تو جھوٹا اس عینی گواہ کو کہنا چاہیے۔ اس نے یہ واقعہ کیوں دیکھا اور آوازیں کیوں سنیں اور بی بی سی کو انٹرویو دیا۔ اس میں بی بی سی کا کیا قصور ،انہوں نے تو صرف رپورٹ کیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
جیسے ہی یہ خبر سنی سب سے پہلے میرا دھیان فورا اس بات کی طرف گیا کہ یہ ایک اندرونی سازش ہوسکتی ہے جو کہ موجودہ صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹانے کا باعث بنے اور پھر دوسرا تاثر یہ آیا کہ یہ اُس بین الاقوامی سازش کا بھی شاخسانہ ہوسکتا ہے کہ جس میں تمام ایسی ملک دشمن اندرونی یا بیرونی طاقتیں ملوث ہوں جو کہ پاکستان کو ساری دنیا میں تنہا کرنا چاہتی ہیں اور جن کی نظر پاکستان کہ ایٹمی اثاثوں پر ہے یہ ثابت کرکے دیکھو کہ یہاں کچھ بھی محفوظ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔