فاکسی تو مجھے بھی بہت پیاری لگتی ہےسر کی محبوب گاڑی ذرا قریب سے بھی دیکھ لیں
کہاں ہے،کس طرف کو ہے،کدھر ہے
تو کیا گلی میں "کوئی چاند" نکلا تھا کیا
کبھی معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے پر ملک ڈھونڈو والی گیم نہیں کھیلی سکول دور میں۔۔۔کہاں ہے،کس طرف کو ہے،کدھر ہے
پوچھو بئی۔۔۔ ۔مجھے کیا پتا۔۔۔ میں تو تصویر کھینچنے میں مصروف تھا۔۔۔ گملے کی۔۔۔۔تو کیا گلی میں "کوئی چاند" نکلا تھا کیا
آپ اسلام آباد ہوتے ہیں۔۔۔ تو ہم سے رابطہ بھی کریں۔۔۔ ہم دونوں چلے جائیں گے سر کے گھر۔۔۔ عاطف بٹ کے بغیر۔۔۔۔ارے واہ، کیا بات ہے
اردو ویب کے محفلین اسلام آباد میں اکٹھے ہوئے اور مجھے یاد بھی نہیں کیا؟
نیرنگ خیال بھیا مجھے بھی عاطف بٹ بھائی کے ساتھ سید زبیر سر سے شرفِ ملاقات کے لئے لے جاتے۔
اب تو آپ واقعی "بڈھے" ہو گئے ہیں نیں بھائیاتنے ٹائپو
اور آپ کہاں ہیں؟خاکسار اور سر سید زبیر سرکار
ہم صرف گیم کھیلتے تھےکبھی معاشرتی علوم کی کتاب میں موجود نقشے پر ملک ڈھونڈو والی گیم نہیں کھیلی سکول دور میں۔۔۔
ہوںگملے کی یا "گملے میں لگے پھول" کیپوچھو بئی۔۔۔ ۔مجھے کیا پتا۔۔۔ میں تو تصویر کھینچنے میں مصروف تھا۔۔۔ گملے کی۔۔۔ ۔