زبیر بھائی لڑکیوں کے بیچوں بیچ تصویر ؟؟؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟
Canon powershot sd1200 isشاندار تصاویر ہیں ۔۔
کیمرہ کے بارے تفصیلات نہیں بتائیں آپ نے ۔۔ بس سستا لکھ دیا ۔۔
یہ میں نے خود مصور کیا ہے میرا پسندیدہ قطعہ ہےآپکی دیوار پر یہ قطعہ دیکھ کر دل مچل رہا ہے۔۔۔
خشک مغز و خشک تار خشک پوست
از کجا می آید ایں آوازِ دوست۔۔۔ ۔
پہلی تصویر ہی "سنگل بیڈ" کی لگا کر کہیں زخموں پر نمک تو نہیں چھڑکنا چاہ رہے آپ
دراصل میں کئی معصومانہ جملوں میں چھپے ہوئے ان مفاہیم کو بھی کبھی کبھی دیکھ کر مسکراتا ہوں جو کہنے والے کے ذہن میں نہیں ہوتے۔۔۔محمود احمد غزنوی آپکو ہنسی کیوں آرہی ہے؟؟
ہاں نا میرا دل چاہ رہا ہے میں اس میں رہوں۔۔۔
میرا دل چاہ رہا ہے وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ والا ریک چُرا لوںہاں نا میرا دل چاہ رہا ہے میں اس میں رہوں۔۔۔