عمر سیف
محفلین
آپ نے کہاں دیکھ لی میری بھینس ؟؟چورنی کہا۔۔۔ ۔ میں نے آپکی بھینس چرائی ہے کیا۔۔۔ ۔
آپ نے کہاں دیکھ لی میری بھینس ؟؟چورنی کہا۔۔۔ ۔ میں نے آپکی بھینس چرائی ہے کیا۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی یہ ملائکہ ہے نا ۔۔۔ یہ بہت وہ ہے ۔۔ سمجھ گئے نا آپ ۔۔۔عمر بھائی اس کو تو یہ بھی علم نہیں کہ بھینس کون سی ہوتی ہے اور گائے کون سی ہوتی ہے؟
جی مل سکتا ہے 7 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک کمرہ خالی ہے ------ کرائے کے لیے وائی فائی اور ٹی وی بمعہ کیبل اور لاتعدادکیمرہ چھوڑیں کمرہ مل سکتا ہے؟
اسی لیے سوٹ کیس تیار دیکھائی دے رہا ہےجی مل سکتا ہے 7 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک کمرہ خالی ہے ------ کرائے کے لیے وائی فائی اور ٹی وی بمعہ کیبل اور لاتعداد
ڈی وی ڈیز کے موجود ہے - کرایہ صرف500 ڈالر پیشگی - نوٹ پاکستان سے واپسی پر کمرہ اسی حالت میں ملے مجھے -
جی ایک اورسوٹ کیس بھی ہے وہ الماری میں رکھا ہےاسی لیے سوٹ کیس تیار دیکھائی دے رہا ہے
ظاہر ہے کہ بائی روڈ تو جانے سے رہےجی ایک اورسوٹ کیس بھی ہے وہ الماری میں رکھا ہے
تین دن اور پھر------ اساںفیر اُڈجانا اے دن رہ گئے تھوڑے
چلیئے اچھی بات ہے عید بھی آپ کی پاکستان میں ہی آئےگی ۔جی ایک اورسوٹ کیس بھی ہے وہ الماری میں رکھا ہے
تین دن اور پھر------ اساںفیر اُڈجانا اے دن رہ گئے تھوڑے
انیس الرحمن حسان خان اور مہدی نقوی حجاز کراچی میں وائبر ، ٹینگواور سکائپ کا متبادل ہوں گے میرے لیےچلیئے اچھی بات ہے عید بھی آپ کی پاکستان میں ہی آئےگی ۔
کراچی جا رہے ہیں تو ایک خبر بھی سُن لیں کہ سندھ میں ،وائبر ،ٹینگو اور سکائپ وغیرہ پہ پابندی لگا دئ گئی ہے 3 مہینے کےلیے
مجھے بھی گروپ میں شامل کریں پلیزززززززز۔۔۔۔۔ماہی احمد ایسا کرتے ہیں چیزیں اٹھا کر بھاگ جاتے ہیں کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا
غلط خبروں والا نیوز چینلمشتری ہوشیار باش۔۔
زبیر مرزا بھائی ۔۔ دھیان رکھیں ۔۔۔ آج کل دو چورنیاں نکلی ہوئی ہیں ۔۔۔
کمرہ آپ نے واقعی بہت صاف رکھا ہے ۔۔ (میری طرح)
ہر چیز سلیقے طریقے سے ارینج کی آنکھوں کو بہت بھلی لگتی ہے۔
رہی بات کینن کیمرہ کی تو کوالٹی کےلیے 10 میں سے 6 نمبر تو دئیے جا سکتے ہیں ۔۔
تصویر میں آپ نے ٹیک لگائی ہوئی ہے نا اُس سے وہیں دیکھی ہےآپ نے کہاں دیکھ لی میری بھینس ؟؟
مشتری ہوشیار باش۔۔
زبیر مرزا بھائی ۔۔ دھیان رکھیں ۔۔۔ آج کل دو چورنیاں نکلی ہوئی ہیں ۔۔۔
کمرہ آپ نے واقعی بہت صاف رکھا ہے ۔۔ (میری طرح)
ہر چیز سلیقے طریقے سے ارینج کی آنکھوں کو بہت بھلی لگتی ہے۔
رہی بات کینن کیمرہ کی تو کوالٹی کےلیے 10 میں سے 6 نمبر تو دئیے جا سکتے ہیں ۔۔
اب تو زبیر مرزا بھیا نے بھی تصدیق کی مُہر لگا دیغلط خبروں والا نیوز چینل
میں نے تو یہی سنا ہے۔۔۔ بھینس تو بھینس کو ہی کہتے ہیں نا۔۔۔تمہیں معلوم بھی ہے کہ بھینس کس کو کہتے ہیں؟
ایک تو گجرے لا کر نہیں دیئے اوپر سے میری شکایت بھی لگا رہیں ہیں۔ ناٹ فئیر۔۔۔شمشاد بھائی یہ ملائکہ ہے نا ۔۔۔ یہ بہت وہ ہے ۔۔ سمجھ گئے نا آپ ۔۔۔
نہیں مل سکتا ۔۔۔ قبضہ گروپ نے قبضہ کرلیا ہے۔۔۔کیمرہ چھوڑیں کمرہ مل سکتا ہے؟