سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

زبیر مرزا

محفلین
واہ- سلیقہ مندی کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ آپ کی (ایرانی؟) بیگم آپ کیساتھ بہت خوش رہیں گی۔ :p
آپ کے منہ میں گھی شکر :) دل باغ باغ ہوگیا بس یہ ایرانی کے آگے سے سوالیہ نشان ہٹالیں کہ ہوئیں اگربی بی نصیب میں توایرانی ہی ہوں گی
ویسے یہ ہمارے دل کی تمنا کی خبر آپ کو کیونکرہوئی ؟
 
سید ذیشان

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ ;)
 
اتنے روپوں میں تو زبردست کیمرہ ہے بھیا
بہرحال جیسا بھی ہے کم از کم آپکا کمرا دیکھنا تو نصیب ہوا۔آپ کم از کم دل کو تسلی دینے کیلیے ہی ڈبل بیڈ رکھوا لیں
میرے کمرے میں دو عدد چارپائیاں موجود ہیں حالانکہ لیٹنے والا میں اکیلا ہوں
 
ملائکہ

دل کو تو تسلی ہوگی اور دوسروں کو غلط فہمی ۔۔۔ کوئی امید کا رستہ بھی بند کردو تم تو۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
اتنے روپوں میں تو زبردست کیمرہ ہے بھیا
بہرحال جیسا بھی ہے کم از کم آپکا کمرا دیکھنا تو نصیب ہوا۔آپ کم از کم دل کو تسلی دینے کیلیے ہی ڈبل بیڈ رکھوا لیں
میرے کمرے میں دو عدد چارپائیاں موجود ہیں حالانکہ لیٹنے والا میں اکیلا ہوں
فار ایور الون :bighug:
 
Top