سستی کال کیسے کروں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:grin:

ارے واہ اتنی فرمابرداری ۔۔

(میں کل کرتی ہوں ابھی کولڈ ڈرنک پی پی مجھے کف شروع ہے اور ہے فیور بھی ،
آواز نکال نہیں پارہی ، سئیرپ لیا ہے تھوڑا آواز نکلے تو میں کرتی ہوں ۔۔
پہلے میں اپنے سرسوں کھیت لگا لوں ۔۔دیکھو تو کتنے خوبصورت ہیں ناں ۔۔مجھے بہت پسند ہیں ۔۔کنٹری سائیڈ پے جائے تو بہت سے نظر آتے ہیں ۔۔ آپکی طرف ہے ۔؟ کوئی نظر آیا پیلے پیلے ۔ :happy:


جی آپی جی آپ کی فرمابرداری نہیں کروں گا تو کس کی کروں گا بہنیں جب خیال رکھے گی تو ان کی فرمابرداری ہی کرنی پڑے گی نا
 

زینب

محفلین
تو بہ کریں‌پا جی لوگوں نے کان اور آنکھیں ادھر ہی لگائی ہوتی ہے۔۔۔۔۔ویسے پا جی وہ بیان میں نے آپ کے سامنے بھی دیا ہوا ہے ۔۔۔اگر یاد ہو تو
 

زینب

محفلین
خرم سمجھا کرو نا شمشاد بھائی کا کہن اہے کہ زینبے کے ساتھ رہ رہ کر ان کی کھوپڑی بھی پکی پکی "فوجی"ہو گئی ہے:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
اسے پھر بھی سمجھ نہیں آنی۔ کسی دن کوئی کمپیوٹر کا بیگ وغیرہ خریدنے کے بہانے اس کی دکان کا چکر تو لگا آؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو دے دے گا مفت میں بیگ، ایسی کون سی بات ہے؟ چالیس پچاس درہم کا ہی تو ہو گا۔
 

زینب

محفلین
ام اچھا والا 70 یا 80 کا ملتا ہے ۔اب یہ کتنا مہنگا ہے پتا نہیں ویسے پا جی میں نے بیگ لینا کس لیے ہے جب لیپٹاپ ہی کوئی نہیں ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لینا کوئی ضروری تو نہیں، بھاؤ تاؤ کر کے بغیر خریدے واپس آ جانا۔ عورتوں کی تو ویسے بھی عادت ہوتی ہے کہ لینا دینا کچھ نہیں، الٹا دکاندار کو کھپانا۔
 

وجی

لائبریرین
یہ بلکل ٹھیک کہا شمشاد آپ نے یہ خواتین کی ایک خاص عادت ہے کہ کچھ نہیں خریدنا اور بہت کچھ دیکھنا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا بھائی جی 100 وپے کا بیگ لینے کے لیے میں اتنی دور جاوں ہاں بیگ فری دے تو سوچا جا سکتا ہے :grin:


100 کا نہیں ہے 40 درہم کا ہے فری دے دوں گا لیکن آپ کے پاس لیب ٹاپ ہی نہیں تو بیگ لیے کر کیا کریں گی ہی ہی ہی
تو دے دے گا مفت میں بیگ، ایسی کون سی بات ہے؟ چالیس پچاس درہم کا ہی تو ہو گا۔


میں تو تیار ہوں چالیس کا ہی ہے شمشاد بھائی فری دے دوں گا
ام اچھا والا 70 یا 80 کا ملتا ہے ۔اب یہ کتنا مہنگا ہے پتا نہیں ویسے پا جی میں نے بیگ لینا کس لیے ہے جب لیپٹاپ ہی کوئی نہیں ہے

لینا کوئی ضروری تو نہیں، بھاؤ تاؤ کر کے بغیر خریدے واپس آ جانا۔ عورتوں کی تو ویسے بھی عادت ہوتی ہے کہ لینا دینا کچھ نہیں، الٹا دکاندار کو کھپانا۔

یہ بلکل ٹھیک کہا شمشاد آپ نے یہ خواتین کی ایک خاص عادت ہے کہ کچھ نہیں خریدنا اور بہت کچھ دیکھنا


زینب آپی سنی آپ نے ان کی باتیں
 
Top