خرم شہزاد خرم
لائبریرین
یہ آپ ان سے ہی پوچھے میں تو نہیں بتاؤں
ارے واہ اتنی فرمابرداری ۔۔
(میں کل کرتی ہوں ابھی کولڈ ڈرنک پی پی مجھے کف شروع ہے اور ہے فیور بھی ،
آواز نکال نہیں پارہی ، سئیرپ لیا ہے تھوڑا آواز نکلے تو میں کرتی ہوں ۔۔
پہلے میں اپنے سرسوں کھیت لگا لوں ۔۔دیکھو تو کتنے خوبصورت ہیں ناں ۔۔مجھے بہت پسند ہیں ۔۔کنٹری سائیڈ پے جائے تو بہت سے نظر آتے ہیں ۔۔ آپکی طرف ہے ۔؟ کوئی نظر آیا پیلے پیلے ۔
اور وہ اصلی بیان کیا تھا؟
خرم سمجھا کرو نا شمشاد بھائی کا کہن اہے کہ زینبے کے ساتھ رہ رہ کر ان کی کھوپڑی بھی پکی پکی "فوجی"ہو گئی ہے
اسے پھر بھی سمجھ نہیں آنی۔ کسی دن کوئی کمپیوٹر کا بیگ وغیرہ خریدنے کے بہانے اس کی دکان کا چکر تو لگا آؤ۔
کیا بھائی جی 100 وپے کا بیگ لینے کے لیے میں اتنی دور جاوں ہاں بیگ فری دے تو سوچا جا سکتا ہے
تو دے دے گا مفت میں بیگ، ایسی کون سی بات ہے؟ چالیس پچاس درہم کا ہی تو ہو گا۔
ام اچھا والا 70 یا 80 کا ملتا ہے ۔اب یہ کتنا مہنگا ہے پتا نہیں ویسے پا جی میں نے بیگ لینا کس لیے ہے جب لیپٹاپ ہی کوئی نہیں ہے
لینا کوئی ضروری تو نہیں، بھاؤ تاؤ کر کے بغیر خریدے واپس آ جانا۔ عورتوں کی تو ویسے بھی عادت ہوتی ہے کہ لینا دینا کچھ نہیں، الٹا دکاندار کو کھپانا۔
یہ بلکل ٹھیک کہا شمشاد آپ نے یہ خواتین کی ایک خاص عادت ہے کہ کچھ نہیں خریدنا اور بہت کچھ دیکھنا