مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

فہیم

لائبریرین
جس طرح ابن سعید کا نام سبز کلر میں نظر آرہا ہے
اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اب ناظم ہوگئے ہیں

میری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک باد:)
 

نبیل

تکنیکی معاون
واہ، کیا انسٹنٹ مبارکباد پیش ہوئی ہے۔ :)
آپ کو مبارک ہو ابن سعید، ہمیں پتا ہی نہیں چلا اور آپ موڈریٹر بھی بن گئے۔ ;)
 
بہت بہت شکریہ سبھی احباب کا! (ان کا بھی جو اب آنے والے ہیں یہاں) :)

فہیم بھائی تیز نظر ہی کہی جا سکتی ہے یا کلر بلائنڈنیس ن ہونے کا ثبوت ہو سکتا ہے۔

زہرا بٹیا اتنی جلدی کہاں آپ نے میری عمر دیکھی؟ بوڑھا ہو چلا ہوں۔ :)

نبیل بھائی ممکن ہے آپ اپنے ارسال کردہ مراسلے نہ پڑھتے ہوں۔ :)

پتا تو خیر مجھے بھی نہیں چلا کہ "بھیا ہرے ہو گئے" کے پیغامات کیوں موصول ہونے لگے۔ :) :) :grin: :grin:
 
محمد احمد بھائی اور عمار بھائی مٹھائی کا ایسا کرتے ہیں صندوق کے بعد رکھتے ہیں پروگرام۔ :) (اف میں صندوق کا نام لے بیٹھا) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
اُف !

سعود بھائی جب بھی ہم مٹھائی کا نام لیتے ہیں آپ ہمیں ہی صندوق میں پھنسا دیتے ہیں۔ سنا تھا صندوق میں وہ چیز ہے جس سے مٹھائی آتی ہے، لیکن اب تک صرف مٹھائی کا نام ہی چل رہا ہے۔۔۔

کشمکش میں ہوں مٹھائی کیا سے کیا ہو جائےگی :)
 

فرخ منظور

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سعود صاحب - شکر ہے آپ پاکستانی ناظم نہیں ہوئے بلکہ محفل کے ناظم ہوگئے ہیں - بہت خوشی ہوئی - آپ جتنا وقت محفل کو دیتے ہیں، ناظم بننے کا حق آپ کا ہی ہے - :)
 
سخنور بھائی اور وارث بھائی آپ بہت بہت شکریہ یہ آپ سب کی محبت ہے اور بس!

اردو کمپوٹنگ زمرے کے نظامت کا بار گراں ڈالا گیا ہے اس بوڑھے پر۔
 
واہ سعید بھائی ہمیں پتہ بھی نہیں چلا اور آپ ھرے ہوگئے ہیں اوہ سوری میرا مطلب کہ ناظم ہوگئے اپنے چھوٹے بھائی کی طرف سے مبارک باد قبول کیجئے مبارکاں بھائی جان :grin: :grin: :grin:
 
بہت شکریہ سارہ بیٹا۔ :)

عبدالمجید بھائی آپ کے لئے ہرا ہرا شکریہ۔ اور یہ دستخط میں‌ شعر کس کے لئے لک رکھا ہے؟ کہیں مخاطب میں تو نہیں۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ سارہ بیٹا۔ :)

عبدالمجید بھائی آپ کے لئے ہرا ہرا شکریہ۔ اور یہ دستخط میں‌ شعر کس کے لئے لکھ رکھا ہے؟ کہیں مخاطب میں تو نہیں۔ :)

ابن سعید بھائی میں سب دوستوں سے مخاطب ہوں‌اس شعر کیلئے ویسے ایک بات ہے کہ آپکیلے سپیشل ہے یہ شعر :grin:
 
Top