اب چاچو کو بھی شکریہ کہوں تو اچھا نہیں لگتا۔ :) اور چاچو ہری ہری تو ہمیشہ سوجھتی رہتی ہے۔ :)
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #21 اب چاچو کو بھی شکریہ کہوں تو اچھا نہیں لگتا۔ اور چاچو ہری ہری تو ہمیشہ سوجھتی رہتی ہے۔
مغزل محفلین جولائی 5، 2008 #22 [font="urdu_umad_nastaliq"]ناظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م[/font][font="urdu_umad_nastaliq"]بننے پر’’ ابنِ سعید‘‘ کی کنیت رکھنے والے ’’ سعود‘‘ صاحب کو صمیم ِ قلب سے مبارکباد والسلام [/font]
[font="urdu_umad_nastaliq"]ناظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م[/font][font="urdu_umad_nastaliq"]بننے پر’’ ابنِ سعید‘‘ کی کنیت رکھنے والے ’’ سعود‘‘ صاحب کو صمیم ِ قلب سے مبارکباد والسلام [/font]
سیدہ شگفتہ لائبریرین جولائی 5، 2008 #25 السلام علیکم سعود بھیا کیمپ میں خوش آمدید ! خوشی ہوئی جان کر کہ اب مسائل آپ سے اور آپ مسائل سے ۔ ۔ ۔ رہیں گے
السلام علیکم سعود بھیا کیمپ میں خوش آمدید ! خوشی ہوئی جان کر کہ اب مسائل آپ سے اور آپ مسائل سے ۔ ۔ ۔ رہیں گے
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #27 ایم بلال بھائی، سیدہ شگفتہ اپیا اور سجاد علی بھائی۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ شگفتی اپیا آپ کا کیا مطلب ہے کیا میرے علاوہ سارے ناظمین مسئلہ ہیں۔
ایم بلال بھائی، سیدہ شگفتہ اپیا اور سجاد علی بھائی۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ شگفتی اپیا آپ کا کیا مطلب ہے کیا میرے علاوہ سارے ناظمین مسئلہ ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #30 عارف کریم بھائی "اردو کمپیوٹنگ" زمرے کی نظامت سونپی گئی ہے مجھے۔ شمشاد بھائی آپ کی محبت ہے شکری کہہ کر اس کو کم کیوں کروں۔
عارف کریم بھائی "اردو کمپیوٹنگ" زمرے کی نظامت سونپی گئی ہے مجھے۔ شمشاد بھائی آپ کی محبت ہے شکری کہہ کر اس کو کم کیوں کروں۔
arifkarim معطل جولائی 5، 2008 #33 ابن سعید نے کہا: عارف کریم بھائی "اردو کمپیوٹنگ" جمرے کی نظامت سونپی گئی ہے مجھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو جناب!
ابن سعید نے کہا: عارف کریم بھائی "اردو کمپیوٹنگ" جمرے کی نظامت سونپی گئی ہے مجھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو جناب!
ماوراء محفلین جولائی 5، 2008 #35 ارے واہ بہت خوب۔ جس طرح سعود صبح سے رات تک آن لائن رہتے ہیں اور اتنے اچھے آئیڈیاز دیتے ہیں، میں سوچ رہی تھی کہ آپ کو ماڈریٹر ضرور بننا چاہیے۔ مبارک ہو سعود۔
ارے واہ بہت خوب۔ جس طرح سعود صبح سے رات تک آن لائن رہتے ہیں اور اتنے اچھے آئیڈیاز دیتے ہیں، میں سوچ رہی تھی کہ آپ کو ماڈریٹر ضرور بننا چاہیے۔ مبارک ہو سعود۔
ابن سعید خادم جولائی 5، 2008 #36 ماوراء اپیا ممکن ہے آنے والے دنوں میں اتنا آن لائن نہ رہ سکوں۔ اور دوسری بات تو سراسر آپ کی محبت ہے اور بس! ویسے بہت بہت شکریہ۔
ماوراء اپیا ممکن ہے آنے والے دنوں میں اتنا آن لائن نہ رہ سکوں۔ اور دوسری بات تو سراسر آپ کی محبت ہے اور بس! ویسے بہت بہت شکریہ۔