سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وہ اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں۔ سالگرہ کے ابھی دن باقی ہیں انشاءاللہ جمعہ والے دیں حاضری ہوگئی کیونکہ جمعہ والے دن انشاءاللہ میں پاکستان پہنچ جاؤں گا۔ لپ ٹاپ مین کچھ مسئلہ کر دیا ہے بیگم صاحبہ نے اس لیے نیٹ پر ٹھیک سے نہیں آ سکتی محفل کی سالگرہ کا بتایا ہے ہو سکتا ہے چھوٹے بھائی کے لیپ ٹاپ سے آ جائے آپ کا پیغام بھی دے دوں گا انشاءاللہ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
واؤ میں نے تو اب دیکھا ہے یہ والا تھریڈ اور وہ بھی اتفاق سے ۔۔۔۔
بہت مزہ آیا پڑھ کر۔۔ سعود بھیا پھر آپ نے پہنچا دیا ربط یا نہیں؟ :heehee:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ناں بھیا "کچھ نہیں کہیں گی" مطلب وہ اپنی بہنا کے سامنے کچھ نہیں کہیں گی ہوسکتا ہے بعد میں آپ کی شامت آجائے:rollingonthefloor:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھیا آپ اپنے " ان بکس " میں جاکر " اپنی تفصیلات کو مدون کریں " میں جائیں تو وہاں موڈ کا آپشن بھی ہے وہاں سے آپ اس کو تبدیل کرسکتے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی پہچان "توحیدی" پر کلک کریں۔
پھر "کوائف نامہ دیکھیے" پر کلک کریں۔
اس کے بعد بائیں طرف "میرے متعلق" پر کلک کریں اور اس میں "موڈ" پر جا کر اپنے موڈ کا انتخاب کر لیں۔
 
Top