ابن سعید
خادم
یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟ اگر بھابھی نے سن لیا تو شامت آ جائے گی۔
کس کی؟
یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟ اگر بھابھی نے سن لیا تو شامت آ جائے گی۔
اب آپ ہی بتائیں آپ کو کیا کہا جائے؟ہمارے اس نام کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اب آپ ہی بتائیں آپ کو کیا کہا جائے؟
بھیا کی اور کس کی ؟
ہاں ہاں ٹھیک ہے میں سفارش کر دوں گی آپ بھی کیا یاد کریں
لیکن کچھ کروانے کے لیے کچھ دینا تو پڑتا ہےناں ۔۔۔۔۔۔۔
ٹھیک ہے آئس کریم میری اور انڈہ تو آپ کھا لیں
جو بھی مزاج یار میں آوے۔
ایسا کرتے ہیں کہ ہم آئسکریم اپنے ہاتھوں سے اپنی ننھی پری کو کھلا دیتے ہیں اور گڑیا رانی اپنے ہاتھوں سے اپنے بھیا کو انڈہ کھلا دیں۔
اور ہمارے لیے بھی کچھ بچا کر رکھنے کا ارادہ ہے یا سارا خود ہی کھا جائیں گے آپ دونوں؟
ابن سعید ٹھیک رہے گا؟
پلیٹ ہے ناں۔
بالکل ٹھیک رہے گا۔
سعود بھائی مسعود کب سے ہوگئے
کیا کریں بھائی صاحب بھولنے کی عادت ہی پڑ گئی ہے۔
بھولنے کی عادت بھول کیوں نہیں جاتے؟