پڑتا ہے ناں کہانی تو مجھے سنائی تھی ناں آپ نے ۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #122 آپ ایسا کریں کہ اپنی بھابھی سے پوچھ لیں کہ اس کہانی کو مکمل کیسے کرنا ہے اور اس کا مقصد کیا ہو سکتا ہے۔
آپ ایسا کریں کہ اپنی بھابھی سے پوچھ لیں کہ اس کہانی کو مکمل کیسے کرنا ہے اور اس کا مقصد کیا ہو سکتا ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #123 ٹھیک ہے ٹھیک ہے سعود بھیا آپ ہارے اور میں جیتی اب خوش ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #126 جی نہیں بٹیا رانی، آپ نے ہارنے کی بات پہلے اور جیتنے کی بعد میں کی تھی ناں۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #128 بٹیا رانی جیتیں بھی اور جیتی بھی رہیں۔ آپ کو ہارنا تو کبھی بھی نہیں ہے، سمجھیں آپ؟
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #131 بھیا آج ہماری کلاسسز نہیں ہوئیں وہ سوموار سے شروع ہونگی لیکن تھرڈ سمسٹر کی فیس اور انرولمنٹ فارمز جمع کروانے کے لیے شاید کل جانا پڑے ۔
بھیا آج ہماری کلاسسز نہیں ہوئیں وہ سوموار سے شروع ہونگی لیکن تھرڈ سمسٹر کی فیس اور انرولمنٹ فارمز جمع کروانے کے لیے شاید کل جانا پڑے ۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #133 جی بھیا لیکن سیکنڈ میں ایسا نہیں ہوا تھا ایک ہفتے بعد کلاسسز شروع ہوگئی تھیں ۔
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #134 کل ہماری تین تین گھنٹوں کی دو کلاسیز تھیں اور رات میں ڈھائی گھنٹے کی میٹنگ۔ اور ایک کلاس میں تو پہلے ہی روز تین چیپٹر تمام کر دیئے گئے۔
کل ہماری تین تین گھنٹوں کی دو کلاسیز تھیں اور رات میں ڈھائی گھنٹے کی میٹنگ۔ اور ایک کلاس میں تو پہلے ہی روز تین چیپٹر تمام کر دیئے گئے۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #135 واؤؤؤؤ اور ہم لوگ ایک گھنٹہ ایک سبجیکٹ کو پڑھتے ہیں وہ بھی زیادہ لگتا ہے بہت سے اسٹوڈنٹس کو ۔۔۔ تین چیپٹر بھیا ؟؟؟؟؟اور بھلا ٹوٹل کتنے ہوں گے ؟
واؤؤؤؤ اور ہم لوگ ایک گھنٹہ ایک سبجیکٹ کو پڑھتے ہیں وہ بھی زیادہ لگتا ہے بہت سے اسٹوڈنٹس کو ۔۔۔ تین چیپٹر بھیا ؟؟؟؟؟اور بھلا ٹوٹل کتنے ہوں گے ؟
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #136 کتاب میں بہت زیادہ اسباق نہیں ہوں گے ممکن ہے 15-20 ہوں یا شاید کچھ زیادہ۔ لیکن بیشتر کلاسیز پیپر پریزینٹیشن وغیرہ کرتے ہوئے گذریں گی۔
کتاب میں بہت زیادہ اسباق نہیں ہوں گے ممکن ہے 15-20 ہوں یا شاید کچھ زیادہ۔ لیکن بیشتر کلاسیز پیپر پریزینٹیشن وغیرہ کرتے ہوئے گذریں گی۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #137 اور پہلے ہی دن تین پڑھا بھی دیئے ہمیں تھوڑا زیادہ پڑھا دیا جائے تو چیخنے لگ جاتے ہیں " میم پلیز باقی بکس بھی پڑھنی ہوتی ہیں " ۔۔۔
اور پہلے ہی دن تین پڑھا بھی دیئے ہمیں تھوڑا زیادہ پڑھا دیا جائے تو چیخنے لگ جاتے ہیں " میم پلیز باقی بکس بھی پڑھنی ہوتی ہیں " ۔۔۔