سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے ٹھیک ہے بھیا
آپ بس یہ بتائیں کہ نتیجہ درست ہے یا نہیں ؟

ویسے بلی نے تو چوہے کو کھا لیا لیکن بھیا آپ تو لگتا ہے بہت ڈرتے ہیں اپنی بٹیا سے جو ابھی تک صحیح نتیجہ بھی نہیں بتا رہے ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اررررررے وہ بھلا کیوں میں تو یوں ہی کہہ رہی تھی ؟؟؟؟؟؟

اور نتیجہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے کہ درست ہے یا نہیں ؟
 
پگلی ہم ڈرتے نہیں دلار کرتے ہیں اپنی ننھی پری سے۔ وہ تو بس مذاق میں کہہ رہے تھے۔ اور ہاں نتیجہ تو جیسا چاہین وہسا نکال لیں بٹیا رانی۔ کہانی ہی تو مکمل کرنی ہے۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بھیا یوں ہی آپ کو تنگ کرنے کے لیے کہہ رہی تھی اور نتیجہ تو پوچھ کر ہی رہوں گی ہاں جی ۔۔:)

عائشہ (کالج جانے کی تیاری۔۔)
 
بھیا یوں ہی آپ کو تنگ کرنے کے لیے کہہ رہی تھی اور نتیجہ تو پوچھ کر ہی رہوں گی ہاں جی ۔۔:)

عائشہ (کالج جانے کی تیاری۔۔)

ٹھیک ہے ننھی پری، آپ کالج سے آجائیں پھر کچھ کھانا کھا لیں۔ اس کے بعد بھیا سے پوچھ لیجئے گا۔ اور بھیا ہر بار کی طرح ٹرخا دیں گے۔ :)
 
بٹیا رانی، اس کا کوئی نتیجہ نہیں۔ ہم نے کہانی ہی ادھوری بنائی تھی۔ اس کے بعد جو چاہیں نتیجہ اخذ کر لیں اور کہانی کو جو چاہیں موڑ دے دیں۔

ویسے محفل میں پہلے کولیبوریٹیو کہانی لکھنے کا رواج بھی تھا۔ :)
 
ہم نے اس کے آگے واقعی کچھ بھی نہیں سوچا تھا گڑیا رانی۔ اگر آپ نے ایسا نتیجہ نکالا ہے تو یوں ہی سہی ننھی پری۔ :) :) :)
 
Top