فہد اشرف
محفلین
آپ کے اساتذہ اور ہم جماعتوں کے نام کیا ہیںطیب پور کے چند اساتذہ نے ہمیں پڑھایا ہے اور وہاں کے کچھ ہم جماعت بھی تھے۔
آپ کے اساتذہ اور ہم جماعتوں کے نام کیا ہیںطیب پور کے چند اساتذہ نے ہمیں پڑھایا ہے اور وہاں کے کچھ ہم جماعت بھی تھے۔
بلال بھائی کے بلاگ میں محفل کے حوالے سے ایک تحریر میں ابھی آپ کا نام پڑھا۔2008ء میں تو یہاں رہائش نہیں تھی تب آپ کو خوش آمدید نہیں کہہ سکے پر ابھی کہہ دیتے ہیں،کچھ زیادہ دیر تو نہیں ہوگئی؟” بقلم خود غریب الغرباء فقیر الفقراء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم خان ابن الحاج سعید احمد خان الھندی عفی عنہ“۔
مطلب آپ خیرالعلوم سے پڑھے ہیںاساتذہ اور ہم جماعت کئی تھے، لیکن کافی عرصہ گزر گیا، اب تو نام بھی ٹھیک سے یاد نہیں ہوں گے۔ غالباً ایک استاذ تھے جن کا نام عبد العلیم تھا اور ہم جماعتوں میں ایک نام ایاز یاد آ رہا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے بھائی کی سسرال بھی طیب پور میں ہے، یہ اور بات ہے کہ وہ لوگ زمانے سے تلسی پور میں رہائش پذیر ہیں۔
ماشاءاللہ. ماشاءاللہمحفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
جناب!مطلب آپ خیرالعلوم سے پڑھے ہیں
موصوف کو ہمارا سلام کہیے۔اور ایاز بھائی میرے کزن ہیں