ابن سعید
خادم
بٹیا، اس کی نہیں ہوتی سمجھیں! آپ ہماری دلاری بٹیا کو ایسا کچھ نہیں کہہ سکتیں!پشتو کہاوت ہے۔۔ مور ناچتا ہے ناچتا ہے مگر جب اپنے (بدصورت) پاؤں کو دیکھتا ہے تو رو پڑتا ہے ہمارا بھی یہی حال ہے
بٹیا، اس کی نہیں ہوتی سمجھیں! آپ ہماری دلاری بٹیا کو ایسا کچھ نہیں کہہ سکتیں!پشتو کہاوت ہے۔۔ مور ناچتا ہے ناچتا ہے مگر جب اپنے (بدصورت) پاؤں کو دیکھتا ہے تو رو پڑتا ہے ہمارا بھی یہی حال ہے
لیں، آپ نے تو کچھ نہ کہہ کر سب کچھ کہہ دیا۔سعودبھائی بہت متاثرہوااورآپ کی اورمیری زندگی کی ابتدائی حالات ملے جلے ہیں
پھر کسی روز موقع اور وسائل میسر آئیں تو اپنے اطراف و جوانب کا تصویری احوال نامہ مرتب کریں۔میں بھی جنگلاتی علاقے کرناٹک میں رہتاہوں
سعود بھائی وہ جادو والی لڑی کونسی ہے، لنک دیجیے اس کا۔ )نہیں خیر میں نے وفا کر دیا
چھو منترسعود بھائی وہ جادو والی لڑی کونسی ہے، لنک دیجیے اس کا۔ )
اب آیا کرے گی، کیوں کہ تھمب نیل پر ننھا تھمب نیل زین فورو کا فیچر ہے جو ریٹرو ایکٹیو نہیں ہے اور نہ ہی لائیو ہے۔ یعنی پرفارمینس کو ذہن میں رکھتے ہوئے جب پہلی دفعہ کسی لڑی میں کوئی جواب پوسٹ کیا جاتا ہے تو اس شخص کے لیے ایک فلیگ سیٹ ہو جاتا ہے کہ اس میں فلاں شخص کے جوابات موجود ہیں۔ آپ کا جواب زین فورو کے دور سے پہلے کا رہا ہوگا اس لیے اس وقت وہ فلیگ سیٹ نہیں تھا۔اس دھاگے پر میرا ایک مراسلہ موجود ہے لیکن جب اس دھاگے کا پری ویو دیکھا جائے تو میری تصویر نہیں دکھائی دیتی کہ میرا مراسلہ بھی شامل ہے اس میں۔ جیسے آپ کسی زمرے کو دیکھیں تو ہر دھاگے کے شروع کرنے والے رکن کی تصویر کے ساتھ اگر آپ نے کوئی مراسلہ بھیجا ہو اس دھاگے میں تو آپ کی تصویر بھی دکھائی دیتی ہے۔ وہ نہیں آ رہی
سعود بھائی سے مخاطب ہوکر یہ مراسلہ لکھا گیا ہے۔محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
گنیش پور کے پاس؟؟؟میرے گاؤں کا نام امرہوا ہے جو کہ صوبہ اتر پردیش کے بلرام پور ضلع میں آتا ہے۔
جی قبلہ! تلسی پور سے چند کیلو میٹر مغرب میں۔گنیش پور کے پاس؟؟؟
پھر تو ہم بہت قریبی ہوئے آپ کےجی قبلہ! تلسی پور سے چند کیلو میٹر مغرب میں۔
طیب پور کے چند اساتذہ نے ہمیں پڑھایا ہے اور وہاں کے کچھ ہم جماعت بھی تھے۔پھر تو ہم بہت قریبی ہوئے آپ کے
میرا گاؤں طیب پور، اترولہ کے پاس میں ہے