محسن وقار علی
محفلین
پرنے براؤزرز والے سوال کا جوب ضروری ہے۔
گوگل کروم انسٹال ہوجاتا ہے ، لیکن کھلتا نہیں ۔ اور یہی مسلہ Opera بھی دے رہا تھاگوگل کروم براؤزر نصب کرنے میں کیا مشکل در پیش ہے؟
حیرت کی بات ہے!گوگل کروم انسٹال ہوجاتا ہے ، لیکن کھلتا نہیں ۔ اور یہی مسلہ Opera بھی دے رہا تھا
سفاری ، انٹرنیٹ ایکسپلورر اردو مجلس میں صحیح کام کر رہے ہیںحیرت کی بات ہے!
آپ کے بھائی نے مشورہ تو بہنوں جیسا دیا ہےجی یہ کلین ونڈوز ہے ، یہ پہلے میں استعمال کرتی تھی ( میرا مطلب ہے ، اسی ڈسک سے میں نے پہلے بھی استعمال کی تھی ، پہلے سفاری اس طرح کوئی مسلہ کھڑا نہیں کرتا تھا) کچھ دن پہلے سفاری نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ،
میرا سسٹم Dell GX 280 ہے Ram 2 GB ہے ۔ پروسیسر 3200 MHZ ہے
انٹرنیٹ ایکسلپورر 8 ہے
کل میں اور میری دوست نے گوگل پر تلاش کے دوران ایک براؤزر NetScape Navigator 9 کو ڈھونڈ نکالا ۔ وہ اردو تو ٹائپ کرتا ہے لیکن حرف ملاتا نہیں ۔ باقی جتنے بھی براؤوزر میں نے استعمال کئے ہیں ۔ وہ کام نہیں کرتے ۔ اسکا آسان حل میرے بھائی نے یہ نکالا ہے کہ یہ کمپیوٹر بیج کےنیا کمپیوٹر خرید لوں
ایک بات اور NEtscape یوزر نیم کی جگہ میں حرف کو صحیح جوڑتا ہے ۔ لیکن یہاں اس جواب کی جگہ میں حروف جڑتے نہیں ۔
نبیل بھائی۔مسئلہ ان کی رجسٹری کا لگتا ہے۔اب جب تک ونڈو کلین انسٹال نہیں ہو گی یہ کیسے حل ہو گا۔ابھی میں نے ایک ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 سسٹم پر سفاری انسٹال کیا ہے اور اس پر محفل فورم صحیح چل رہی ہے۔ سکرین شاٹ دیکھیں۔