جی بھائی۔اب تو ماہر سے ہی رجوع کرنا پڑے گا انہیں۔جی، ہم یہی کر سکتے ہیں کہ اپنی طرف سے یقین دہانی کرا دیں کہ مسئلہ سائٹ میں نہیں ہے۔ سسٹم کا مسئلہ حل کرنے کے لیے انہیں کسی ماہر سے رجو ع کرنا پڑے گا۔
نبیل بھائی مسئلہ اردو محفل کا نہیں ، اردو محفل میرے پسندیدہ براؤزر سفاری میں مکمل طور پہ نہیں چلتا ۔ابھی میں نے ایک ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 سسٹم پر سفاری انسٹال کیا ہے اور اس پر محفل فورم صحیح چل رہی ہے۔ سکرین شاٹ دیکھیں۔
نبیل بھائی۔مسئلہ ان کی رجسٹری کا لگتا ہے۔اب جب تک ونڈو کلین انسٹال نہیں ہو گی یہ کیسے حل ہو گا۔
پہلے یوزر والے مشورے پر عمل کر لیں پھر لینکس والے کو ٹرائی کیجیے گا۔میں نے جیسے پہلے کہا تھا کہ میں نے ونڈوز 3 دفعہ انسٹال کیا ہے ، لیکن مسئلہ جو ں کا توں ہے ۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ونڈوز ایکس پی نئی ڈی وی ڈی سے انسٹال کی ہے ۔ اور وہی مسئلہ ۔ سفاری اردو محفل میں صحیح کام نہیں کر رہا ۔ مسئلے وہی ہیں۔ صرف Seamonkey براؤزر صحیح کام کر رہا ہے۔
حیرانگی کی بات ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور سفاری اردو مجلس میں صحیح کام کر رہے ہیں۔
آپ "رجسٹری کلینر" سے رجسٹری درست کریں۔
Tuneup Utility سے رجیسٹری کلئر کر کر کے اور تو کچھ نہیں ہوا ۔ یہ سیکھ چکی ہوں کہ میرے کمپیوٹر میں temp files کا جو ڈھیر تھا اسکو کیسے ڈیلیٹ کروں tuneup utility سے ۔آپ "رجسٹری کلینر" سے رجسٹری درست کریں۔
بس اتنا سا مسئلہ ہے آپ کے پی سی کا۔۔۔ ۔
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ انکو پسند کرنے کی وجہ ہمیں بھی پتا نہیں ہوتا ۔ ایک وجہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ انٹرنیٹ پر سرفنگ میں نے سفاری پر ہی سیکھی تھی ۔ میں سفاری کی نئی ورذن ڈاؤنلود کر رہی ہوںمیں ابھی تک سمجھ نہیں پایا ہوں کہ آپ سفاری براؤزر ہی کیوں استعمال کرنا چاہتی ہیں؟ بہرکیف، آپ سفاری کا کافی پرانا ورژن استعمال کر رہی ہیں۔ اس کا نیا ورژن انسٹال کر لیں۔
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ انکو پسند کرنے کی وجہ ہمیں بھی پتا نہیں ہوتا ۔ ایک وجہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ انٹرنیٹ پر سرفنگ میں نے سفاری پر ہی سیکھی تھی ۔ میں سفاری کی نئی ورذن ڈاؤنلود کر رہی ہوں
جی بلکل ۔۔ ڈھاک کے وہی تین پاتآپ نے ایک اور یوزر بنا کر اس سے لوگ ان کیا؟
آپ اپنے سسٹم کے بورڈ کا ماڈل نمبر دیں۔جی بلکل ۔۔ ڈھاک وہی تین پات