سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

یاز

محفلین
یہ مناظر وادیء یارخون کے آغاز یعنی مستوج کے قریب کے ہیں۔
P7310061.jpg

P7310060.jpg
 
یاز

محفلین
دیدہ زیب، عزیزبرادرم یاز کے سفر کی عکسی روئیداد نے مابدولت پر گویا سحر سا طاری کردیا!:):)
حضورِ والا کی اس اردوئے معلیٰ سے مزین حوصلہ افزائی نے ہمارا سیروں خون بڑھا دیا۔ اس کرم نوازی پہ ہم جناب کے مشکور و ممنون ہیں۔
 
یاز

محفلین
مابدولت مزید تصاویر ملاحظہ کرنے کے درپے آزار تھے کہ آن واحد میں اختتام کا لفظ نمودار ہوکر مابدولت کا منہ چڑارہی تھی!:):)
ہم حضورِ والا کی اس تشنگی اور آزردگیء طبع پہ شرمسار ہیں۔ امیدِ واثق ہے کہ جلد ہی ہم ایک نئی لڑی کی شروعات کریں گے جس میں ایک اور سفر کا احوال بمعہ تصاویر شامل کیا جائے گا۔
 
تواڈا دوہاں دا دل اے کہ باقی مُلک ایس لڑی وچ جھاتی نا ای مارے۔ :cool2:
ہلا فیر :boy::boy:
 
ہم حضورِ والا کی اس تشنگی اور آزردگیء طبع پہ شرمسار ہیں۔ امیدِ واثق ہے کہ جلد ہی ہم ایک نئی لڑی کی شروعات کریں گے جس میں ایک اور سفر کا احوال بمعہ تصاویر شامل کیا جائے گا۔
مابدولت برادرم یاز کی جانب سے مابدولت کو یہ نوید سنانے پر دلی مسرت محسوس کررہے ہیں اور لڑی سے تمامتر توقعات جو برادرم یاز کا خاصہ ہیں ، اس کا بے چینی سے انتظار کریں گے۔:):)
 
arifkarim

معطل
پاکستان کے علاقے خوبصورت، لوگ خوبصورت، جنگلی حیات خوبصورت، پھر پتا نہیں کیوں حکمران خوبصورت نہیں نکلے
 
arifkarim

معطل
یہ تصویر لگ بھگ پندرہ سولہ سال قبل حسن ذکی نامی ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ایک ممبر نے لی تھی۔ آج بہت عرصے بعد اس تصویر کو دوبارہ دیکھا تو سچ یہ کہ زیادہ پرکشش نہیں لگی۔ وجہ شاید یہ کہ ان پندرہ سالوں میں دنیا روایتی کیمروں سے نکل کر ڈیجیٹل اور پھر ڈیجیٹل ایس ایل آر کیمروں کی جانب قدم بڑھا چکی ہے۔
مسئلہ کیمرے میں نہیں فلم کی ریل میں لگ رہا ہے۔ اچھی کوالٹی فلم کافی اچھا رزلٹ دیتی ہے۔
 
سکیننگ کی وجہ سے بھی کوالٹی متاثر ہوتی ہے۔ ویسے اندازہ ہے کہ اصل تصویر بدرجہا بہتر ہو گی۔ ویب پیج پر اس کا سکین کردہ سمال سائز وزژن ڈالا گیا ہو گا۔
 
میرا پرانی تصاویر کی سکیننگ کا کوئی تجربہ تو نہیں ہے اسلئے شاید یہی وجہ ہوگی۔ عموماً ان فوٹوز کی ری ٹیچنگ ہوتی ہے جو یہاں غائب ہے۔
 
Top