فوٹو بکٹ نے اپنی فری سروس ختم کر دی ہے۔ اب کسی اور جگہ فوٹو بکٹ کی تصویر کا لنک دینے کے لیے سالانہ قریب چار سو ڈالر دینے پڑیں گے، لا حول ۔۔۔۔۔۔فوٹوبکٹ کے لنک سے تصاویر نظر نہیں آرہیں۔اس مسئلے کا کیا حل ہوسکتا ہے اب؟
تصاویر دیکھنے کے لیے سورس لنک پر جانا پڑتا ہے۔
اس کا کیا طریقہ ہے؟؟؟تصاویر دیکھنے کے لیے سورس لنک پر جانا پڑتا ہے۔
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائےفوٹو بکٹ نے اپنی فری سروس ختم کر دی ہے۔ اب کسی اور جگہ فوٹو بکٹ کی تصویر کا لنک دینے کے لیے سالانہ قریب چار سو ڈالر دینے پڑیں گے، لا حول ۔۔۔۔۔۔
ان کی ویب سائٹ کا لنک؟؟؟میرے پاس تو حیران کن طور پر ان کی اپنی ویب سائیٹ پر بھی یہی ایرر آرہا ہے۔ساتھ کافی زیادہ اشتہار بھی کھل رہے ہیں۔
فوٹوبکٹ والے اب تصاویر دوسرے سائٹس پر شیئر کرنے کے پیسے چاہتے ہیںسوائے پہلے مراسلے کی دو تصاویر کے کوئی بھی تصویر نظر نہیں آ رہی۔