سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

زبردست ارادہ ہے جناب۔
پلان کی کچھ تفصیلات بھی شیئر کیجئے۔
اگر کسی معاملے میں میری مدد کی ضرورت محسوس ہوئی تو بلاتوقف حکم کیجئے گا۔
ہم فیملی فرینڈز جاتے ہیں ٹرپ پہ
لاسٹ سمر میں ہم نے مشابرم (کے ون) کیا تھا
اس کے بعد نلتر سے ہوتے ہوئے خنجران اور پھر واپسی ٹوٹل تیرہ دن کا ٹرپ تھا
اس بار بروغل کا پلان ہے ان شاء اللہ
ورکنگ جاری ہے
جی بالکل آپ کی مدد چاہیے ہو گی ہم آپ کو ضرور تکلیف دیں گے
 
یاز

محفلین

زبردست جناب۔
مشابرم جانے میں ایک بڑی کشش تو لیلی پیک کی متوقع دید بھی یقیناً شامل ہو گی۔

امیدِ واثق ہے کہ آئندہ پلان صرف بروغل پہ ہی موقوف نہیں ہو گا، بلکہ کرمبر تک جانا بھی اس کا جزوِ لازم ہو گا۔
ہم مدد کے لئے ہمہ دم تیار ہیں جناب۔ آپ حکم کیجئے۔
 
مشابرم کا سفر نامہ انڈر رائٹنگ ہے ان شاء اللہ سفرنامہ + ویڈیو عید تک شیئر کروں گا
جی بالکل ہماری منزل کرمبر ہی ہے ان شاء اللہ
اس کے بعد بیک ٹو بیک دوسرا پلان حراموش کا ہے
 
Top