سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کہاں جا رہے ہو، کدھر کا خیال ہے؟
بیمار سائیکلوں کا یہی ہسپتال ہے
بیمار سائیکلوں کا یہی ہسپتال ہے
میاں آپ یہ بھی تو دیکھیں ان جملوں میں تو بحر اور وزن کی بھی کمی ہے۔۔۔ اگر صرف ذوق کی ہوتی تو ہم مان بھی لیتے کہ ہمارے کلام میں بھی اس کی کمی بہت ہے۔۔۔مہدی بھائی یہ مزاحیہ شاعری یا تک بندی وغیرہ ہے تو اس کو انجوئے کریں۔ اب ٹرک والوں سے ہم بہت اعلیٰ ذوق کی امید تو نہیں رکھ سکتے نا۔
جی، شاید رضوان اللہ خان صاحب نے ترتیب دی تھی۔ وہ پاک فضائیہ میں ائیر کموڈور تھے اور فضائیہ کے سربراہ مصحف علی میر کے ساتھ طیارہ حادثے میں شہید ہوگئے تھے۔ ان کی بیوہ کی ان کے بارے میں ایک بہت عمدہ انگریزی تحریر ہے میرے پاس، کسی وقت ترجمہ کرکے یہاں پیش کروں گا۔شائد اس پر ایک کتاب بھی چھپ چکی ہے جس میں ایسے تمام اشعار(؟) کو اکٹھا کیا گیا ہے اور اس میں ہر ایک کیساتھ ٹرک نمبر بھی دیا گیا ہے جس پر وہ جملہ لکھا ہوا تھا۔
اب یہ چیزیں تو ایسی ہی ہوتی ہیں کونسی کوئی گھاگ شاعروں نے کہی ہوتی ہیں۔میاں آپ یہ بھی تو دیکھیں ان جملوں میں تو بحر اور وزن کی بھی کمی ہے۔۔۔ اگر صرف ذوق کی ہوتی تو ہم مان بھی لیتے کہ ہمارے کلام میں بھی اس کی کمی بہت ہے۔۔۔
اسی خاطر تو ہم کہتے ہیں۔۔۔ انہیں شعر کہہ کر اشعار کو بے تعریف تو نہ بنایا جائے ناں۔۔۔اب یہ چیزیں تو ایسی ہی ہوتی ہیں کونسی کوئی گھاک شاعروں نے کہی ہوتی ہیں۔
ہوئے مر کے ہم جو پیچھے ہوئے کیوں نہ بس کے نیچے
نہ کوئی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
ہمیں مغربی لکھاریوں کی ایک بات اچھی لگتی ہے کہ وہ جب بھی کسی کے بارے میں لکھتے ہیں تو اس کے خیالات کے مطابق لکھتے ہیں اپنے جزبات اور خیالات کو اس میں نہیں ملاتے۔ یعنی کہ objectively لکھتے ہیں۔ جو یہ ٹرکوں پر لکھتے ہیں اس کو شعر سمجھ کر لکھتے ہیں۔ ویسے بھی یہ کوئی شاعری سے متعلق زمرہ نہیں کہ اتنا pedantic ہوا جائے۔اسی خاطر تو ہم کہتے ہیں۔۔۔ انہیں شعر کہہ کر اشعار کو بے تعریف تو نہ بنایا جائے ناں۔۔۔
جی، شاید رضوان اللہ خان صاحب نے ترتیب دی تھی۔ وہ پاک فضائیہ میں ائیر کموڈور تھے اور فضائیہ کے سربراہ مصحف علی میر کے ساتھ طیارہ حادثے میں شہید ہوگئے تھے۔ ان کی بیوہ کی ان کے بارے میں ایک بہت عمدہ انگریزی تحریر ہے میرے پاس، کسی وقت ترجمہ کرکے یہاں پیش کروں گا۔
آپ کی بات سو ٹکے کی ہے محترم ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں شعر کہہ کر شعر کی تعریف کو خراب نہ کیا جائےہمیں مغربی لکھاریوں کی ایک بات اچھی لگتی ہے کہ وہ جب بھی کسی کے بارے میں لکھتے ہیں تو اس کے خیالات کے مطابق لکھتے ہیں اپنے جزبات اور خیالات کو اس میں نہیں ملاتے۔ یعنی کہ objectively لکھتے ہیں۔ جو یہ ٹرکوں پر لکھتے ہیں اس کو شعر سمجھ کر لکھتے ہیں۔ ویسے بھی یہ کوئی شاعری سے متعلق زمرہ نہیں کہ اتنا pedantic ہوا جائے۔
جی، شاید رضوان اللہ خان صاحب نے ترتیب دی تھی۔ وہ پاک فضائیہ میں ائیر کموڈور تھے اور فضائیہ کے سربراہ مصحف علی میر کے ساتھ طیارہ حادثے میں شہید ہوگئے تھے۔ ان کی بیوہ کی ان کے بارے میں ایک بہت عمدہ انگریزی تحریر ہے میرے پاس، کسی وقت ترجمہ کرکے یہاں پیش کروں گا۔
یہ لیجیے وہ دھاگہ میں نے تلاش کر لیا ہے۔اس قسم کا ایک دھاگہ پہلے بھی محفل میں شروع کیا گیا تھا۔ غالباً فرزانہ نیناں نے شروع کیا تھا۔
جی ضرور، وہ تحریر اس قدر خوبصورت ہے کہ آنکھیں بھر آتی ہیں اسے پڑھ کر۔اور اگر ممکن ہو تو جلد شیئر کر لیجیے، آپ نے ذکر کیا ہے تو اب جلد پڑھنے کو دل ہے۔
انگریزی کا لنک موجود ہے تو وہی ارسال کر دیں۔جی ضرور، وہ تحریر اس قدر خوبصورت ہے کہ آنکھیں بھر آتی ہیں اسے پڑھ کر۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
عاطف بھائی، مجھے ضرور نشاندہی کر دیجئے گا جب بھی شیئر کریں
میں دیکھتا ہوں اگر کوئی لنک ملتا ہے تو، مجھے وہ کسی نے دی تھی۔انگریزی کا لنک موجود ہے تو وہی ارسال کر دیں۔
سو ٹکے ہی کیوں سو ڈالر کیوں نہیںآپ کی بات سو ٹکے کی ہے محترم ہم صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ انہیں شعر کہہ کر شعر کی تعریف کو خراب نہ کیا جائے