سفری شاعری

شمشاد

لائبریرین
اے مسافر کیوں گھبراتا ہے میرے رکشہ میں بیٹھ جانے سے
خدا بھی ناراض ہوتا ہے کسی کا دل دکھانے سے​
 

شمشاد

لائبریرین
کل چودویں کی رات تھی بالٹی میں تیرا عکس دیکھا
اور پھر بالٹی ہلا ہلا کر رات بھر تیرا رقص دیکھا
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ٹوٹی پھوٹی خستہ حالت 7C لالو کھیت سے گزر رہی تھی اس کے پیچھے شعر لکھا تھا :
امریکہ حیران، جاپان پریشان
میڈ ان پاکستان​
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا دبلا ہو گیا ہوں صنم تیری جدائی سے
کہ کٹھمل بھی کھینچ لے جاتے ہیں چارپائی سے
st 712 (کراچی)


تم نہ آئے شبِ وصل
ہم رہ گئے ڈھیچوں ڈھیچوں کرتے
prb 983 (پشاور)


کون کہتا ہے کہ ملاقات نہیں ہوتا
ملاقات تو ہوتا ہے مگر بات نہیں ہوتا
mrb 8357 (ٹوپی)
 
Top