بابا-جی
محفلین
وُہ تو ٹھیک ہے مگر مُجھے یِہ بات سمجھنی ہے کِہ زبان کا مسئلہ کہاں گُم ہو گیا تھا۔ اگر معلُوم نہیں ہے تو میری زبان پر ٹیپ لگا دو۔جیسے نواز شریف کے حالیہ جمہوری انقلاب میں عوام بھول چکی ہے کہ وہ ایک سال قبل جیل میں بس چند دنوں کے مہمان تھے۔ ویسے ہی شیخ مجیب نے بھی اپنی ان ۶ نکات میں بنگالی زبان کا ذکر تک نہیں کیا جہاں سے اصل تحریک شروع ہوئی تھی