اس کو دیر نہیں اندھیر کہتے ہیںخوش آمدید۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دیر سے ہی سہی
شمشاد بھائی شروع میں میں کتنی ڈری ڈری اور سہمی تھی؟
کوئی بات نہیں بچہ۔ ایسا ہو جاتا ہے۔شمشاد بھائی شروع میں میں کتنی ڈری ڈری اور سہمی تھی؟
یہ تو آپ ہی تھے جنہوں نے شروع دن سے اپنائیت دکھائی
میں ذندگی بھر آپ کو بھلا نہ سکوں گی. سچی.
میں تھوڑی سی جذباتی ہوگئی