عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مہربانی پائین۔سلام ہے اس بندے پر جس نے وقت کا صحیح استعمال کرنے کیلئے یہ دھاگہ کھولا
مولا خوش رکھے
مہربانی پائین۔سلام ہے اس بندے پر جس نے وقت کا صحیح استعمال کرنے کیلئے یہ دھاگہ کھولا
ابھی پرسوں ہی میٹھی میٹھی عزت افزائی ہوئی ہے ۔۔۔ تسی فیر پنجابی لکھ دتی اے۔سر جیہڑی وی شے نال سلامی دیو تصدیق کرن والے بندے نوں سامنے کھڑا کرنا نہ پُلناں کُجھ ملک و قوم دا فیدہ وی ہو جائے
سر بندہ ٹہرا جو خطا کا پُتلا سو غلطی ہو ہی جاتی ہےابھی پرسوں ہی میٹھی میٹھی عزت افزائی ہوئی ہے ۔۔۔ تسی فیر پنجابی لکھ دتی اے۔
وہ میٹھی میٹھی کب تھی؟ابھی پرسوں ہی میٹھی میٹھی عزت افزائی ہوئی ہے ۔۔۔ تسی فیر پنجابی لکھ دتی اے۔
تو آپ فارسی لکھ رہے ہیں؟تسی فیر پنجابی لکھ دتی اے۔
میں کو تو سمجھ ہی نہیں آیا
سلام کس کو کرنا ہے؟ اور کیوں؟
قسمے۔۔۔ ؟وہ میٹھی میٹھی کب تھی؟
اتنی تو حلال ہےتو آپ فارسی لکھ رہے ہیں؟
ہاہاہا اللہ دی قسمےقسمے۔۔۔ ؟
ہاہ تو پنجابی بولنا حرام کب تھااتنی تو حلال ہے
اس کا مطلب؟
مجھے تو میٹھی میٹھی ہی لگی تھی۔ پر ہر بندے کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہےہاہاہا اللہ دی قسمے
تھا تو نہیں۔۔۔پر لگتا یوں ہی ہے۔۔جیسے سر عام بولنا حرام قرار دے دیا گیا ہےہاہ تو پنجابی بولنا حرام کب تھا
سرائیکی دی اِی کوئی جاء کئے نئیں اِتھاں پنجابی کارتواکو پَتّا ہووے تاں اے اُردو محفل اے اِتھاں اُردو ایچ گال مہاڑ تھیندی اےمیں کو تو سمجھ ہی نہیں آیا
سلام کس کو کرنا ہے؟ اور کیوں؟
چوہدری صاحب یہ تو بوٹی حلال شوربا حرام والا معاملہ ہو گیا ہے
قسمے۔۔۔ ؟
اتنی تو حلال ہے
کھٹی میٹھی تھی جیوہ میٹھی میٹھی کب تھی؟
حٖق ہےچوہدری صاحب یہ تو بوٹی حلال شوربا حرام والا معاملہ ہو گیا ہے
ہاں جی۔۔۔۔یہ ٹھیک کہا آپ نے۔کھٹی میٹھی تھی جی
سرجی سرعام نہیں۔ بس اردو محفل میں! ۔تھا تو نہیں۔۔۔پر لگتا یوں ہی ہے۔۔جیسے سر عام بولنا حرام قرار دے دیا گیا ہے
ہم سب کی بات چیت محفل پر ہی ہوتی ہے، تو سر عام بھی محفل کا ہی ہے۔ لیکن آپ کی بات سے بھی اتفاق ہےسرجی سرعام نہیں۔ بس اردو محفل میں! ۔