عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بندہ پرور ۔۔۔ یاددہانی کا شکریہبرائے مہربانی پنجابی بول چال کو متعلقہ زمرے کیا جائے
"فیر نہ آکھیا جے خبر نی ہوئی۔۔۔ آہو"
بندہ پرور ۔۔۔ یاددہانی کا شکریہبرائے مہربانی پنجابی بول چال کو متعلقہ زمرے کیا جائے
"فیر نہ آکھیا جے خبر نی ہوئی۔۔۔ آہو"
ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم سب کی بات چیت محفل پر ہی ہوتی ہے، تو سر عام بھی محفل کا ہی ہے۔ لیکن آپ کی بات سے بھی اتفاق ہے
آپ کو کس نے کہا میں نے سرائیکی بولی؟سرائیکی دی اِی کوئی جاء کئے نئیں اِتھاں پنجابی کارتواکو پَتّا ہووے تاں اے اُردو محفل اے اِتھاں اُردو ایچ گال مہاڑ تھیندی اے
(پنجابی کی طرح یہاں سرائیکی کی بھی کوئی جگہ نہیں ہے شائدآپ کو علم ہویہ اُردو محفل ہے اور یہاں اُردو میں بات چیت ہوتی ہے )
آپ کو کس نے کہا میں نے سرائیکی بولی؟
ایہہ ولا انگریزی تا نئی، سریکی ہئے
وہ تو خدمات مہیا کرنے والا ہے اسے جیسا کہیں گے ویسی ہی خدمت فراہم کر دے گا۔تصویر کھینچنے والے کو بھی سلاموں میں حصہ دار بنایا جائے۔
مشورہ صائب ہے ایک اور رائے بھی ہے کہ اس والی توپ سے کام چلا لیا جائے
اس والی توب سے ہی جواب آیا ہے۔ ہاہاہہا
چوہدری صاحب یہاں رہے یا وہاں بات تو ایک ہی ہے تصویر آپ کے پہلے والے مراسلے سے مطابقت رکھتی ہے
یہ تو آپ کی میرے پسندیدہ بالوں والی لڑی میں ہونی چاہیئے تھی۔
ٹھیک کہا آپ نے۔چوہدری صاحب یہاں رہے یا وہاں بات تو ایک ہی ہے تصویر آپ کے پہلے والے مراسلے سے مطابقت رکھتی ہے
کوئی افسر تصدیق کرنے کے ساتھ نیلا یا سبز نوٹ بھی لیتا ہےٹھیک کہا آپ نے۔
بس کوئی افسر تصدیق کر دے تو ساری ہی مطابقت ہو جائے گی۔
اچھا۔۔۔مجھے آج تک ایسا کوئی اتفاق نہیں ہوا۔ بلکہ مجھے تو اکثر یہ خدمت گھر میں ہی مہیا ہو جاتی ہے۔ اور اس کی وجہ مراسلہ نمبر 27 والے صاحب ہیںکوئی افسر تصدیق کرنے کے ساتھ نیلا یا سبز نوٹ بھی لیتا ہے
اتفاق تو مجھے بھی نہیں ہوا بس وہ گمان تھا پاکستان میں تو بغیر رشوت کے کوئی کام ہونا مشکل ہے اسی لیےاچھا۔۔۔مجھے آج تک ایسا کوئی اتفاق نہیں ہوا۔ بلکہ مجھے تو اکثر یہ خدمت گھر میں ہی مہیا ہو جاتی ہے۔ اور اس کی وجہ مراسلہ نمبر 27 والے صاحب ہیں
آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن تصدیق وغیرہ کا کام زیادہ تر سیاسی لوگ کرتے ہیں یا پھر آپ کے واقف کار یا جاننے والے افسران۔اتفاق تو مجھے بھی نہیں ہوا بس وہ گمان تھا پاکستان میں تو بغیر رشوت کے کوئی کام ہونا مشکل ہے اسی لیے
اسے یہ کیسے معلوم ہوا کہ سر کے پیچھے کی تصویر کھنچوانی ہے؟
ٹھیک ہے جناب۔اتنا بھی کوئی پاگل نہیں ہوتا۔
دنیا کے حل طلب مسائل میں اسے بهی شامل کر لیتے ہیںاسے یہ کیسے معلوم ہوا کہ سر کے پیچھے کی تصویر کھنچوانی ہے؟