سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

عبدالمغیث

محفلین
ارے جناب یہ تھری ڈی فوٹو ہے۔ اسے اُلٹ کر دیکھیں گے تو ان صاحب کا چھرہ نظرآئے گا۔ اور رہی سلامی تو وہ فوٹوگرافر کو ملنی چاہیے جس نے کس کمال مہارت سے 'ادھر دیکھیے' اور 'ذرا مسکرایئے' کی ہدایات دی ہوں گی۔
 

آوازِ دوست

محفلین
سر جیہڑی وی شے نال سلامی دیو تصدیق کرن والے بندے نوں سامنے کھڑا کرنا نہ پُلناں کُجھ ملک و قوم دا فیدہ وی ہو جائے :)
 
میں کو تو سمجھ ہی نہیں آیا:p
سلام کس کو کرنا ہے؟:p اور کیوں؟
:noxxx:
وہ میٹھی میٹھی کب تھی؟
قسمے۔۔۔ ؟
clear.png

تو آپ فارسی لکھ رہے ہیں؟:eek::p
اتنی تو حلال ہے :battingeyelashes:
 
:grin1:
ہاہاہا اللہ دی قسمے
مجھے تو میٹھی میٹھی ہی لگی تھی۔ پر ہر بندے کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے
clear.png

ہاہ تو پنجابی بولنا حرام کب تھا:eek:
تھا تو نہیں۔۔۔پر لگتا یوں ہی ہے۔۔جیسے سر عام بولنا حرام قرار دے دیا گیا ہے
 

آوازِ دوست

محفلین
میں کو تو سمجھ ہی نہیں آیا:p
سلام کس کو کرنا ہے؟:p اور کیوں؟
سرائیکی دی اِی کوئی جاء کئے نئیں اِتھاں پنجابی کارتواکو پَتّا ہووے تاں اے اُردو محفل اے اِتھاں اُردو ایچ گال مہاڑ تھیندی اے :)
(پنجابی کی طرح یہاں سرائیکی کی بھی کوئی جگہ نہیں ہے شائدآپ کو علم ہویہ اُردو محفل ہے اور یہاں اُردو میں بات چیت ہوتی ہے :) )
 
Top