سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

ہادیہ

محفلین
سرائیکی دی اِی کوئی جاء کئے نئیں اِتھاں پنجابی کارتواکو پَتّا ہووے تاں اے اُردو محفل اے اِتھاں اُردو ایچ گال مہاڑ تھیندی اے :)
(پنجابی کی طرح یہاں سرائیکی کی بھی کوئی جگہ نہیں ہے شائدآپ کو علم ہویہ اُردو محفل ہے اور یہاں اُردو میں بات چیت ہوتی ہے :) )
آپ کو کس نے کہا میں نے سرائیکی بولی؟
 
تصویر کھینچنے والے کو بھی سلاموں میں حصہ دار بنایا جائے۔
:)
وہ تو خدمات مہیا کرنے والا ہے اسے جیسا کہیں گے ویسی ہی خدمت فراہم کر دے گا۔ ;)
بہرحال آپ کی پرزور فرمائش پر 10 توپوں کی سلامی اسے بھی ادا کی جاتی ہے۔ :p
 
مشورہ صائب ہے ایک اور رائے بھی ہے کہ اس والی توپ سے کام چلا لیا جائے

canon-eos-6d_2344487k.jpg
2016-02-18%2B%25283%2529.jpg

اس والی توب سے ہی جواب آیا ہے۔ ہاہاہہا
 
اچھا۔۔۔مجھے آج تک ایسا کوئی اتفاق نہیں ہوا۔ بلکہ مجھے تو اکثر یہ خدمت گھر میں ہی مہیا ہو جاتی ہے۔ اور اس کی وجہ مراسلہ نمبر 27 والے صاحب ہیں
اتفاق تو مجھے بھی نہیں ہوا بس وہ گمان تھا پاکستان میں تو بغیر رشوت کے کوئی کام ہونا مشکل ہے اسی لیے
 
اتفاق تو مجھے بھی نہیں ہوا بس وہ گمان تھا پاکستان میں تو بغیر رشوت کے کوئی کام ہونا مشکل ہے اسی لیے
آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ہے لیکن تصدیق وغیرہ کا کام زیادہ تر سیاسی لوگ کرتے ہیں یا پھر آپ کے واقف کار یا جاننے والے افسران۔
بہرحال رشوت وغیرہ کا عنصر اس میں شامل ہو سکتا ہے
 
Top