محمد تابش صدیقی
منتظم
لڑائیتیتر اور بٹیر میں کیا قدر مشترک ہے؟؟؟
لڑائیتیتر اور بٹیر میں کیا قدر مشترک ہے؟؟؟
تیتر بٹیر میں یے، رے ہے، عدنان عمران میں عین، الف، نون۔تیتر اور بٹیر میں کیا قدر مشترک ہے؟؟؟
لڑاکا ہونا ۔تیتر اور بٹیر میں کیا قدر مشترک ہے؟؟؟
تیتر اور بٹیر میں کیا قدر مشترک ہے؟؟؟
لڑاکا ہونا۔
بھیا اس میں ہمارا کیا قصور جو ہم سے کُٹی ہو گئے ۔ہوں تیرے نام پہ بدنام اب تو ثابت ہے
دیکھ لیں عدنان بھائی آپ کی وجہ سے کیا کیا باتیں سننے کو ملیں۔۔۔
آج سے ہماری آپ کی کُٹّی!!!
ہم قافیہ ہیں تو حرفِ روی کا تعین کیجئے۔
عدنان و عمران ہم قافیہ ہیں۔ ہم وزن ہیں۔ اگر آپ کہیں تو باقاعدہ آپ کے درمیان مشترک اقدار پر مفصل نوٹ لکھا جائے؟کسی نے ابھی تک بتایا نہیں کہ۔۔۔
قدر مشترک در ان دو محفلین کیا ہے؟؟؟
دونوں ہی عجیب ہیں۔
نہیں بس رہنے دیں!!!عدنان و عمران ہم قافیہ ہیں۔ ہم وزن ہیں۔ اگر آپ کہیں تو باقاعدہ آپ کے درمیان مشترک اقدار پر مفصل نوٹ لکھا جائے؟
ویسے بھی کافی عرصہ سے آپ کی جانب سے تحریر سامنے نہیں آئیعدنان و عمران ہم قافیہ ہیں۔ ہم وزن ہیں۔ اگر آپ کہیں تو باقاعدہ آپ کے درمیان مشترک اقدار پر مفصل نوٹ لکھا جائے؟
زیادہ شوق اٹھ رہا ہے تو اپنے پر لکھوا لیں!!!ویسے بھی کافی عرصہ سے آپ کی جانب سے تحریر سامنے نہیں آئی
میرے اوپر لکھنا مشکل ہو گا، کمپیوٹر پر نوٹ پیڈ پر یا ورڈ میں لکھ لیں۔زیادہ شوق اٹھ رہا ہے تو اپنے پر لکھوا لیں!!!
مارکر سے بآسانی آپ پر لکھا جاسکتا ہے!!!میرے اوپر لکھنا مشکل ہو گا، کمپیوٹر پر نوٹ پیڈ پر یا ورڈ میں لکھ لیں۔
واہ بھیا کیا خوبصورت شارٹ کھیلا ہے ۔میرے اوپر لکھنا مشکل ہو گا، کمپیوٹر پر نوٹ پیڈ پر یا ورڈ میں لکھ لیں۔
واہ واہ فل بونسر ،شاندار ۔مارکر سے بآسانی آپ پر لکھا جاسکتا ہے!!!
توبہ ہے بھیا،آپ بندہ حوصلہ افزائی بھی نہ کر آپ لوگوں کی ۔ناظرین۔۔۔
تھرڈ پارٹی تیل چھڑک چھڑک کر لڑوانے جارہی ہے ۔۔۔
ہوشیار باش!!!
شتونگڑے ؟کسی نے ابھی تک بتایا نہیں کہ۔۔۔
قدر مشترک در ان دو محفلین کیا ہے؟؟؟
ایک دوسرے کا مکمل متضاد ہونا ہی قدرِ مشترک ہو جی۔کسی نے ابھی تک بتایا نہیں کہ۔۔۔
قدر مشترک در ان دو محفلین کیا ہے؟؟؟