تیرہویں سالگرہ سلسلہ قدر مشترک در محفلین بالفرق

نیرنگ خیال

لائبریرین

ہادیہ

محفلین
کھانا
ایک پکاتی اور دوسری کھاتی ہیں۔
بھاگو

ہادیہ اور لاریب مرزا
بھاگ کر کدھر جائیں گے بھائی صاحب۔۔ آگے سین خے سس اور پیچھے میں ۔۔:p
اور قدر مشترک یہ تھی کہ ہم دونوں ہی استانیاں بھی ہیں اور سہیلیاں بھی۔۔:noxxx:
اور لاریب مرزا کے ساتھ بھی یہی قدر مشترک ہے۔۔:D
 

ہادیہ

محفلین
لو بھئی ہادیہ بہن ناراض ہونے ہی والی ہیں...
لہذا فورا سے پیشتر لفظ دماغ کو روٹی سے تبدیل کیا جاتا ہے!!!
لڑائی سالگرہ کے بعد ہوگی اب۔۔:rollingonthefloor:
ویسے یہ قدر مشترک ہی بتائی تھی نا۔۔۔:noxxx:
میں سوچ رہی دماغ کے معاملے میں میں اکیلی تو نہیں۔۔:noxxx::laugh:
 

ہادیہ

محفلین
کراچی میں رہنے سے کیا ہوتا ہے بھلا! :):D:wasntme:
سائرہ سس بھی کراچی میں رہتی ہیں نا۔۔ پھر میں ان سے ملنے جاتی۔۔ تو فرمائش کرتی وہ جو آپ محفل میں اتنے "مختلف" اور "عجیب وغریب" قسم کے کھانوں کی تراکیب شیئر کرتی ہیں۔۔۔ ان میں سے کچھ مجھے بھی کھلا دیں۔۔ اللہ بھلا کرے گا آپ کا۔۔:D
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی تو آلکسی ہیں۔ لیکن ہم بلاوجہ رگڑے جا رہے ہیں۔ ورنہ آلکسی میں ہماری چستی کو ایک دنیا مانتی ہے۔ :devil:
خیر آپ تو ایک عرصے سے تنظیم آلکساں سے نام کٹوانے والے کارنامے سر انجام دے رہے ہیں۔ پچھلے دو سالوں سے یہ بات میٹنگ ایجنڈا میں شامل ہے۔ جب بھی یہ میٹنگ منعقد ہوئی، آپ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا جائے گا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
خیر آپ تو ایک عرصے سے تنظیم آلکساں سے نام کٹوانے والے کارنامے سر انجام دے رہے ہیں۔ پچھلے دو سالوں سے یہ بات میٹنگ ایجنڈا میں شامل ہے۔ جب بھی یہ میٹنگ منعقد ہوئی، آپ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا جائے گا۔
حافظے پر کس قدر بوجھ لاد رکھا ہے۔ مجھے تو کل کی بات لگ رہی تھی۔ o_O
 
Top