فرحت کیانی
لائبریرین
اتنی بڑی ذمہ داری ہے بوجھ تو لادنا پڑتا ہے۔حافظے پر کس قدر بوجھ لاد رکھا ہے۔ مجھے تو کل کی بات لگ رہی تھی۔
اتنی بڑی ذمہ داری ہے بوجھ تو لادنا پڑتا ہے۔حافظے پر کس قدر بوجھ لاد رکھا ہے۔ مجھے تو کل کی بات لگ رہی تھی۔
سائرہ سس بھی کراچی میں رہتی ہیں نا۔۔ پھر میں ان سے ملنے جاتی۔۔ تو فرمائش کرتی وہ جو آپ محفل میں اتنے "مختلف" اور "عجیب وغریب" قسم کے کھانوں کی تراکیب شیئر کرتی ہیں۔۔۔ ان میں سے کچھ مجھے بھی کھلا دیں۔۔ اللہ بھلا کرے گا آپ کا۔۔
دونوں 2007 میں وارد محفل ہوئے۔
اللہ رحم کرے!!!عجیب و غریب کھانوں سے آپ کی تواضع بہت خوشی سے کی جائے گی
یہی وجہ ہے کہ دونوں کے اوتار ایک جیسے دِکھ رہے ہیں۔دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں
دونوں نے عرصہ ہوا محفل پر کوئی ایکٹیویٹی نہیں دکھائی-
یہی وجہ ہے کہ دونوں کے اوتار ایک جیسے دِکھ رہے ہیں۔
جیہ اور فرحت کیانی
میرا خیال ہے دونوں کے نِک ان کے اصل نام نہیں ہیں۔
پائتھون اساتذہ