مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

سلمان حمید

محفلین
پچھلی بار اُس شہر میں تھا جہاں 2 سال پڑھائی کی تھی اور ڈھیروں دوست بنائے تھے۔ وہاں سالگرہ کی دعوتوں پر خوب ہلہ گلہ کرتے تھے اور گو کہ گھر والوں اور رشتے داروں کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن کافی حد تک سب بھول بھال کر خوش رہ لیتے تھے :)
ابھی اِس شہر میں نئے ہیں اور کوئی دوست نہیں بن پایا :(
 
ماہی احمد

لائبریرین

چلیں کوئی بات نہیں محفل پر ہی سیلیبریٹ کر لیتے ہیں :)
 
Top