ماہی احمد
لائبریرین
صرف اس بار؟ کیوں؟چلیں ٹھیک ہے ویسے بھی اس بار گھر والوں، رشتے داروں اور دوستوں کی کمی کا احساس زیادہ ہے تو دفع کیجئے تحائف کو، سب لوگ آ جائیں، خوب ہلہ گلہ کریں گے
صرف اس بار؟ کیوں؟چلیں ٹھیک ہے ویسے بھی اس بار گھر والوں، رشتے داروں اور دوستوں کی کمی کا احساس زیادہ ہے تو دفع کیجئے تحائف کو، سب لوگ آ جائیں، خوب ہلہ گلہ کریں گے
پچھلی بار اُس شہر میں تھا جہاں 2 سال پڑھائی کی تھی اور ڈھیروں دوست بنائے تھے۔ وہاں سالگرہ کی دعوتوں پر خوب ہلہ گلہ کرتے تھے اور گو کہ گھر والوں اور رشتے داروں کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن کافی حد تک سب بھول بھال کر خوش رہ لیتے تھےصرف اس بار؟ کیوں؟
چلیں کوئی بات نہیں محفل پر ہی سیلیبریٹ کر لیتے ہیںپچھلی بار اُس شہر میں تھا جہاں 2 سال پڑھائی کی تھی اور ڈھیروں دوست بنائے تھے۔ وہاں سالگرہ کی دعوتوں پر خوب ہلہ گلہ کرتے تھے اور گو کہ گھر والوں اور رشتے داروں کا کوئی نعم البدل نہیں لیکن کافی حد تک سب بھول بھال کر خوش رہ لیتے تھے
ابھی اِس شہر میں نئے ہیں اور کوئی دوست نہیں بن پایا
ہاں یہ بھی اچھا ہے۔ کسی کو آنے کا کرایہ نہیں دینا پڑے گاچلیں کوئی بات نہیں محفل پر ہی سیلیبریٹ کر لیتے ہیں
خیر مبروک یا اخی۔ آپ کا شکریہمبروک یا اخی!
بہت بہت شکریہ بہناہیپی برتھ ڈے سلمان بھائی
شکریہ بھائیسالگرہ مبارک
مینی مینی مینی تھینکس عینی مینیہیپی مینی مینی مینی برتھ ڈے سلمان بھائی فرام عینی مینی اینڈ سوری فار لیٹ
شکریہ شکریہ بہت بہت قیصرانی بھائیسالگرہ مبارک ہو جناب
شکریہ صائمہ شاہ بہنسالگرہ مبارک
شکریہ باسل احمد بھائیسالگرہ بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ آپ کا ہر آنیوالا سال خوشیوں سے بھر پور کرے۔آمین
اوکے ہیپی برتھڈے سلمان بھائیمینی مینی مینی تھینکس عینی مینی
اور سوری کہنے کی ضرورت نہیں، مجھے کبھی بھی سالگرہ مبارک کہہ سکتے ہیں
ہاں شکریہ شکریہ لیکن اب روز بھی نہیں کہنا ایسا نہ ہو کہ کوئی گننے والا روز کے حساب سے میری عمر ایک سال بڑھاتا جائے اور میں دنوں میں بوڑھا ہو جاؤںاوکے ہیپی برتھڈے سلمان بھائی