بس آپ کے جملے کے الفاظ ہی کافی ہیں آپ کے دعوے کی تصدیق کے لئےماڈریٹ کا مطلب یہ نہیں کہ ہر بیہودہ بکواس کو برداشت کیا جائے اور اس پر چپ سادھ لی جائی۔
بس آپ کے جملے کے الفاظ ہی کافی ہیں آپ کے دعوے کی تصدیق کے لئےماڈریٹ کا مطلب یہ نہیں کہ ہر بیہودہ بکواس کو برداشت کیا جائے اور اس پر چپ سادھ لی جائی۔
میں نے خود کو کبھی ماڈریٹ نہیں کہاایمانداری سے ایک بات بتائیں کہ ملالہ پر تنقید دیکھ کر خود کو ماڈریٹ کہلوانے والے دوست بھی یک دم طالبانی رویہ کیوں اختیار کر لیتے ہیں ؟ ۔
بس آپ کے جملے کے الفاظ ہی کافی ہیں آپ کے دعوے کی تصدیق کے لئے
خدا نے جو کہا ہے وہ ہمیں اسی وقت یاد آتا ہے جب خود پر پھندہ فٹ ہو رہا ہو ۔ شاہ جی یہ آپ کا ہی نہیں سب کا مسئلہ ہے کہ مذہب کو اپنے دفاع کے لئے استعمال کرنے نہیں چوکتے ۔جب جھوٹے پر خدا نے لعنت کی ہے تو ہم اور آپ کون ہوتے ہیں اس کے بارے میں کچھ کہنے والے۔ میں نے تو صاف حقیقت کا ذکر کیا ہے اپنی پوسٹوں میں۔ اگر اس پر اعتراض ہے تو میں اور کیا کہہ سکتا ہوں۔
ویسے میرے خیال میں ملالہ کی کتاب کی طرح یہ نپا تلا بیان ۔۔(Gaza-Israel conflict that has led to the death) ۔۔بھی اس کا معلوم نہیں ہوتا۔
یعنی اب شک نہ کیا جائے آپ کی نیت پرمیں نے خود کو کبھی ماڈریٹ نہیں کہا
خدا نے جو کہا ہے وہ ہمیں اسی وقت یاد آتا ہے جب خود پر پھندہ فٹ ہو رہا ہو ۔ شاہ جی یہ آپ کا ہی نہیں سب کا مسئلہ ہے کہ مذہب کو اپنے دفاع کے لئے استعمال کرنے نہیں چوکتے ۔
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی بالکل آپ کے اصول ہم نے بڑی اچھی طرح دیکھ اور سمجھ لئے کہ جو کوئی آپ سے اختلاف رکھے وہ بے ہودہ بکواس کرتا ہے ۔ اور جب آپ کو احساس دلایا جائے تو آپ بھی روایتی پاکستانیوں کی طرھ مذہب کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر یہ فتوی بھی صادر فرما دیتے ہیں کہ آپ کی ذاتیات پر بات کہی گئی ہے۔ مزید کوئی تاویل پیش فرمانی ہو تو ہم ہمہ تن گوش ہیں ۔اللہ کا شکر ہے میرا ایسا کبھی بھی مسئلہ نہیں رہا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ اصولوں پر چلا جائے۔
بحرحال اس دھاگے کا عنوان ملالہ اور رشدی وغیرہ کی ملاقات کی تصویر ہے۔ جو کہ جھوٹ ثابت ہو چکی ہے۔ تو بہتر یہی ہے کہ ذاتیات پر آئے بغیر اس ایشو کو اپنا محور و مدار بنایا جائے۔
اس لئے یہ یہ صاحب جو شیئر کر رہے ہیں، قرآن و سنت کے بہت بڑے داعی ہیں اور اس طرح کی خبریں بغیر تصدیق کے بڑھا رہے ہیںیہاں ہر شخصیت پر دل کھول کر تنقید کی جاتی ہے بلکہ اب تو خیر سے بازاری زبان بھی استعمال کر دی جاتی ہے ۔ جب ہمہ قسم کی تنقید شہد سمجھ کر ہضم کر لی جاتی ہے ، فیس بکی فوٹو شاپ آرٹ پر بے سرو پا باتوں اور حقائق سے کوسوں دور جھوٹ پر بھی زبردست کی ریٹنگ کے ڈنگورے برسا دئیے جاتے ہیں لیکن پھر بھی ایسی تنقید کے بعد کسی کو کسی کی نظر میں سرخرو ہونے کا موقع نہیں ملتا تو پھر ملالہ کے بارے میں تنقید پر کوئی کیوں کر سرخرو ہو جائے گا ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ معاملہ حقیقت میں اس کے برعکس ہو ۔ جنابان محترم ملالہ ایک انتہائی متنازعہ کردار ہے تو اگر اس پر کچھ لکھا جاتا ہے تو اس پر اتنی فکر مندی کیوں کہ کہنے والوں کو جاہل یا شیطان کہہ دیا جائے ۔
ساجد بھائی، معذرت کے ساتھ، اس طرح کی حرکت کو ٹرولنگ کہتے ہیں۔ غلط تصویر لگی تھی جس کی نشاندہی کی گئی۔ یہ تصویر پہلے بھی شیئر ہو کر اسی طرح عزت افزائی کرا چکی ہے۔ آپ نے اس تصویر کے بارے کچھ فرمانے کی بجائے دوسرے اراکین پر ذاتی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ اب اس کو آپ چاہیں تو لبرل ماڈرن کا نام دے کر طنز کریں یا کچھ اور، لیکن آپ کی سنجیدگی زرقا مفتی سے ہونے والی بحث سے کافی روشن ہو رہی ہےہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی بالکل آپ کے اصول ہم نے بڑی اچھی طرح دیکھ اور سمجھ لئے کہ جو کوئی آپ سے اختلاف رکھے وہ بے ہودہ بکواس کرتا ہے ۔ اور جب آپ کو احساس دلایا جائے تو آپ بھی روایتی پاکستانیوں کی طرھ مذہب کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر یہ فتوی بھی صادر فرما دیتے ہیں کہ آپ کی ذاتیات پر بات کہی گئی ہے۔ مزید کوئی تاویل پیش فرمانی ہو تو ہم ہمہ تن گوش ہیں ۔
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی بالکل آپ کے اصول ہم نے بڑی اچھی طرح دیکھ اور سمجھ لئے کہ جو کوئی آپ سے اختلاف رکھے وہ بے ہودہ بکواس کرتا ہے ۔ اور جب آپ کو احساس دلایا جائے تو آپ بھی روایتی پاکستانیوں کی طرھ مذہب کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر یہ فتوی بھی صادر فرما دیتے ہیں کہ آپ کی ذاتیات پر بات کہی گئی ہے۔ مزید کوئی تاویل پیش فرمانی ہو تو ہم ہمہ تن گوش ہیں ۔
نیک اور مذہبی لوگ ہیں جو یہ بازاری زبان استعمال کرتے ہیں۔ کافی کوشش کے باوجود اس کا کچھ نہیں ہو سکا۔یہاں ہر شخصیت پر دل کھول کر تنقید کی جاتی ہے بلکہ اب تو خیر سے بازاری زبان بھی استعمال کر دی جاتی ہے ۔ جب ہمہ قسم کی تنقید شہد سمجھ کر ہضم کر لی جاتی ہے ، فیس بکی فوٹو شاپ آرٹ پر بے سرو پا باتوں اور حقائق سے کوسوں دور جھوٹ پر بھی زبردست کی ریٹنگ کے ڈنگورے برسا دئیے جاتے ہیں
ایسی ٹرولنگ پر تو آپ زبردست کی ریٹنگیں تک دیتے رہے ہیں قیصرانی بھائیساجد بھائی، معذرت کے ساتھ، اس طرح کی حرکت کو ٹرولنگ کہتے ہیں۔ غلط تصویر لگی تھی جس کی نشاندہی کی گئی۔ یہ تصویر پہلے بھی شیئر ہو کر اسی طرح عزت افزائی کرا چکی ہے۔ آپ نے اس تصویر کے بارے کچھ فرمانے کی بجائے دوسرے اراکین پر ذاتی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ اب اس کو آپ چاہیں تو لبرل ماڈرن کا نام دے کر طنز کریں یا کچھ اور، لیکن آپ کی سنجیدگی زرقا مفتی سے ہونے والی بحث سے کافی روشن ہو رہی ہے
جی، لیکن جب اس طرح کی حرکت آپ جیسے سینئر رکن اور دوست سے ہو تو کہنا پڑتا ہےایسی ٹرولنگ پر تو آپ زبردست کی ریٹنگیں تک دیتے رہے ہیں قیصرانی بھائی
یہ بات مجھے کہنے کا فائدہ یوں بھی نہیں ہے کہ اس قسم کی زبان پر میں نے ہمیشہ سب سے آگے رہ کر آواز اٹھائی ہے ، خواہ کوئی مذہبی یہ کام کرے یا مذہب بیزار ۔نیک اور مذہبی لوگ ہیں جو یہ بازاری زبان استعمال کرتے ہیں۔ کافی کوشش کے باوجود اس کا کچھ نہیں ہو سکا۔
یہ تو ڈپلومیسی کی طرف چلے گئے آپجی، لیکن جب اس طرح کی حرکت آپ جیسے سینئر رکن اور دوست سے ہو تو کہنا پڑتا ہے
یعنی نامعلومی کی کیفیت میں ہی سرخ کراس مار گئے ۔ اللہ اللہ ایسی بے خبریاچھا واقعی، مجھے تو معلوم نہیں تھا۔