سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

ساجد

محفلین
سب سے پہلی بات آپ کا احترام کرتی ہوں اور آپ کے کمنٹس کو میں نے ہرگز " گرا ہوا " نہیں کہا
دوسری بات یہ کہ میں بہت سٹرونگلی یہ محسوس کرتی ہوں کہ صاحب دھاگہ صرف انہی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اسی لیے میرا موقف ایسے لوگوں کے لیے بہت صاف ہے
یہی مؤقف میرا بھی ہے کہ بعض لوگ صرف اشتعال پیدا کرنے آتے ہیں لیکن اگر ہم خود کو ایسا نہین سمجھتے تو ہم میں اور ان میں اخلاقی فرق نظر آنا چاہئیے ۔
 

عثمان

محفلین
یہی مؤقف میرا بھی ہے کہ بعض لوگ صرف اشتعال پیدا کرنے آتے ہیں لیکن اگر ہم خود کو ایسا نہین سمجھتے تو ہم میں اور ان میں اخلاقی فرق نظر آنا چاہئیے ۔
ہمارا تو خیال ہے کہ آپ یہاں محض سستی پوائنٹ سکورنگ کے لیے آتے ہیں جس میں آپ یہاں کسی حد تک کامیاب بھی رہے۔ :)
 

ساجد

محفلین
دیکھئے، اگر آپ نے اس دھاگے پر یوسف-2 کی فوٹو شاپ شدہ اور غلط تصاویر پر کچھ تبصرہ کر کے "ماڈریٹس" پر دستِ شفقت پھیرتے تو آپ کی رائے نیوٹرل ہوتی۔ لیکن آپ کا براہ راست نشانہ ہی "ون سائیڈڈ" ہے تو نشاندہی کرنے کو دل چاہا :)
لگے ہاتھوں روشنی ڈال دیجئے کہ کیا پہلی اور دوسری پوسٹس میں سچ کہا گیا ہے یا جھوٹ؟ اور اگر جھوٹ کہا گیا ہے تو قرآن و حدیث کے داعی ان صاحب کو کیا کہیں گے :)
قیصرانی بھائی ، اب کیا دست شفقت پھیریں ۔ میں نے ایک ایسے ہی دھاگے کے مختلف اوقات میں قریب قریب 60 پیغامات رپورٹ کئے لیکن ہمارے ماڈریٹ صاحبان اب ان میں استعمال کی گئی عامیانہ اور نامناسب زبان پر بھی ٹس سے مس نہیں ہوتے تو پھر بار بار کی رپورٹنگ کا فائدہ ؟ بس جب معاملہ تکرار تک پہنچا تو چند ایک حذف کئے گئے اس کے بعد پرنالہ وہیں ٹپکنے لگا :)
 

ساجد

محفلین
بے چینی کہاں۔۔۔ ہمیں تو آپ کے مراسلے دیکھ کر ہی مسکرا ہٹ آ جاتی ہے کہ There you go again! :)
باتیں بہر حال مسکراہٹ سے زیادہ غور کی متقاضی تھیں کہ ہم جس روئیے کو نا پسند کرتے ہین خود اسی کا شکار ہو جائیں تو کتنی تاویلیں پیش کرتے ہیں ۔
 

عثمان

محفلین
باتیں بہر حال مسکراہٹ سے زیادہ غور کی متقاضی تھیں کہ ہم جس روئیے کو نا پسند کرتے ہین خود اسی کا شکار ہو جائیں تو کتنی تاویلیں پیش کرتے ہیں ۔
اجی اب جانے بھی دیجیے مذاق۔ معاملہ آپ کی پوائنٹ سکورنگ کا ہے اور آپ اب پوائنٹ سکورنگ کی تاویل دے رہے ہیں۔ :)
 
Top