دلاور خان
لائبریرین
معلوم پڑتا ہے فضا میں اڑتے کسی پیارے پرندے کو دیکھتے ہوئےاسے کیا بوجھیں بھلا؟
آپ سو رہے ہیں
اگلی بات
اس پرندے کی طرف سے کچھ بدتمیزی سہنی پڑ گئی
اور پھر۔۔۔۔۔
معلوم پڑتا ہے فضا میں اڑتے کسی پیارے پرندے کو دیکھتے ہوئےاسے کیا بوجھیں بھلا؟
آپ سو رہے ہیں
اگلی بات
معلوم پڑتا ہے فضا میں اڑتے کسی پیارے پرندے کو دیکھتے ہوئے
اس پرندے کی طرف سے کچھ بدتمیزی سہنی پڑ گئی
اور پھر۔۔۔ ۔۔
سو کیسا ہے پھر
ہار گئے آپ ایسا ہے ہی نہیں۔۔۔
ہائے اللہ جییہی تو تم کو رونا آ رہا ہے کہ میرے سمائلیز کیوں گونگے ہو گئے، منہ میں گھنگھنی ڈال کر کیوں بیٹھ گئے!!
ایویں بتا دوں، بوجھیں آپ لوگسو کیسا ہے پھر
اپنی ننھی سی سمجھ کے مطابق تو بوجھ لیا ہم نےایویں بتا دوں، بوجھیں آپ لوگ
چلیں پھر کسی اور کو بوجھنے دیںاپنی ننھی سی سمجھ کے مطابق تو بوجھ لیا ہم نے
چلیں پھر چل کر آئسکریم کھاتے ہیںچلیں پھر کسی اور کو بوجھنے دیں
کینٹین بند ہے آجکل۔۔۔چلیں پھر چل کر آئسکریم کھاتے ہیں
تو پھر آپ ہی کچھ میٹھا بنالیںکینٹین بند ہے آجکل۔۔۔
استغفرللہ!!!یعنی آپ کہنا چاہتی ہیں آپ اتنی نہیں بلکہ بہت زیادہ اچھی ہیں
آمیناستغفرللہ!!!
اللہ معاف کرے۔۔۔
بہت دکھ دئیے رلایا دل توڑا اور پاگل کردیا
ساتھ موسیقی کا بھی ذکر ہے نابہت دکھ دئیے رلایا دل توڑا اور پاگل کردیا
کوئی بوجھ کے دکھائے