گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہلے دئیے گئے سمائلیز کو بوجھنا تھا۔ پھر خود دینے تھے،
خیر
سردرد بہتر ہوا آپ کا؟
پہلے دئیے گئے سمائلیز کو بوجھنا تھا۔ پھر خود دینے تھے،
یعنی کہ
جی، اب بہتر ہے۔پہلے دئیے گئے سمائلیز کو بوجھنا تھا۔ پھر خود دینے تھے،
خیر
سردرد بہتر ہوا آپ کا؟
یعنی کہکوئی بوجھ کے دکھائے
الحمد للہجی، اب بہتر ہے۔
یہ تو نا انصافی ہوئی۔ ہمارے سر کی کھپائی اور دوسری طرف آپ کا سر ہی خالی۔الحمد للہ
یعنی کہ اب آپ کی سر کھپائی دھڑلے سے کی جا سکتی ہے۔
تو اچھا ہے نا آپ ہی کہ حق میں کہ زیادہ محنت نہ کرنی پڑے گی آپ کو ۔یہ تو نا انصافی ہوئی۔ ہمارے سر کی کھپائی اور دوسری طرف آپ کا سر ہی خالی۔
ہمیں کو تو زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔ جب سر میں کچھ ہے ہی نہیں تو کھپائیں کسے اور فرائی کیا کریں۔تو اچھا ہے نا آپ ہی کہ حق میں کہ زیادہ محنت نہ کرنی پڑے گی آپ کو ۔
اسی لئے تو کہا ہے کہ اپنا بھیجا فرائی کر کے پیش کر دیں۔ نہ رہے گا بھیجا اور نہ مشقت کا احساس ہو گا۔ہمیں کو تو زیادہ محنت کرنی پڑے گی۔ جب سر میں کچھ ہے ہی نہیں تو کھپائیں کسے اور فرائی کیا کریں۔
گویا آپ ہمیں راستے سے ہٹانے کی سازش کر رہی ہیں۔اسی لئے تو کہا ہے کہ اپنا بھیجا فرائی کر کے پیش کر دیں۔ نہ رہے گا بھیجا اور نہ مشقت کا احساس ہو گا۔
نہیں؟؟؟
یعنی کہ ابھی بھی گویا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین سے کیوں نہیں سمجھ رہے۔گویا آپ ہمیں راستے سے ہٹانے کی سازش کر رہی ہیں۔
یقین سے اعلان کریں گے تو سیما آپا آپ کی طرف داری کرنے آ جائیں گی۔یعنی کہ ابھی بھی گویا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین سے کیوں نہیں سمجھ رہے۔
ہماری طرفداری وہ بے وجہ تھوڑی کرتی ہیں۔یقین سے اعلان کریں گے تو سیما آپا آپ کی طرف داری کرنے آ جائیں گی۔
ہاں، اسی لیے کرتی ہیں کہ پہلے ہی آپ دماغ جیسی نعمت سے محروم ہیں، اور کوئی اذیت نہ ملے۔ہماری طرفداری وہ بے وجہ تھوڑی کرتی ہیں۔
جو بے دماغ ہوتے ہیں وہ اذیت کیسے محسوس کر سکتے ہیں بھلا۔ہاں، اسی لیے کرتی ہیں کہ پہلے ہی آپ دماغ جیسی نعمت سے محروم ہیں، اور کوئی اذیت نہ ملے۔
خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا نہ پری رہیجو بے دماغ ہوتے ہیں وہ اذیت کیسے محسوس کر سکتے ہیں بھلا۔
چل رہن دے چھیڑ نہ درداں نوںخبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبَری رہی