سمائلیز بولتے ہیں


سارہ بٹیا جگجیت سنگھ کا البم مراسم سن رہی تھی اسی درمیان ان کے شرارتی بھتیجہ سرکار آ گئے اور جو چیخم دہاڑ مچائی ہے تو سارہ بٹیا کو کانوں میں روئی ٹھونس کر ان کو چپ کرانے کے لئے ٹافی کی لالچ دینی پڑی۔ :)

اگلا سوال:

:) ;) :rollingonthefloor:
 
واہ یہ سلسلہ پسند آیا۔۔ ہم بھی کوئی ’’ بجھارت‘‘ چسپاں کرتے ہیں ۔
:flag::skull::timeout::shameonyou::party:

وزارت مغلیہ کی جانب سے غیر ملکی حملہ آوروں کے لئے فرمان جاری ہوا ہے کہ اے خون خرابہ کرنے والے مردودو کچھ تو شرم کرو۔ یہ قتل و غارت گری کچھ وقت کے لئے ملتوی کر دو۔ جیو اور جینے دو، خوشیاں بانٹو خوش رہو۔ :)
 

مغزل

محفلین
جی نہیں ۔۔۔۔:confused:
یو ایس ڈپارٹمنٹ کے فواد صاحب نے کھوپڑیوں کے مینار بنانے پر ہمارے اعتراضات کو فاؤل قراد دیا ہےاور منع کرنے کے بعد خود چین کی بانسری بجا رہے ہیں ۔:blushing:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین

مغزل

محفلین
:bringiton::nerd::hurryup::clock::mobilephone::coffeecup:

ابنِ بھیا ۔۔۔ ذرا بوجھو تو جانیں ۔۔ اپنی بہنا کو خود ٹیگ کردیں یہ لڑی غزل کے مزاج کے مطابق ہے ۔۔ چپ چپ چپ چپ ۔۔ ہی ہی ی ہی ۔۔۔۔۔:blushing:
 

کھوکھر

محفلین
graphics-3d-smileys-924110.gif
 
Top